حجت الاسلام ڈاکٹر حسن رحانی:
زبان اور صحیح کردار کے ذریعے اسلام کی تبلیغ کریں
سماجی: ایران کے صدر نے علماء اور مبلغان اسلام کو موجودہ دور میں اہم ذمہ داریوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا مسلمان دنیا میں جہاں کہیں بھی زندگی گزار رہے ہیں اچھے اخلاق، اچھے کردار، وعدہ کی پابندی، اور صداقت کے ذریعے اسلام کی تبلیغ کریں۔
۱۳۹۷/۷/۴ - ۱۴:۳۵