خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۱۹ آذر ۱۳۹۷

الاثنين ٢ ربيع الثاني ١٤٤٠

Monday, December 10, 2018

قرآن فتنوں کی تاریکی مٹانے والا نور الٰہی اور صبحِ بصیرت ہے
شبستان نیوز : حجت الاسلام حاج علی اکبری نے کہا ہے کہ قرآن مجید صبح بصیرت ہے اور فتنوں کی تاریکی کو فنا کر دینے والا نورِ الٰہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسان آیات کریمہ کی روشنی میں عالم ہستی کے اسرار و رموز کو پا لیتا ہے اور ایک پاکیزہ زندگی اس کے ہاتھ آ جاتی ہے۔ ۱۳۹۶/۹/۲۱ - ۱۸:۰۳
حجۃ الاسلام محمد علی لبخندان:
صحیفہ سجادیہ، تمام آسمانی ادیان کی وحدت کا سبب بن سکتا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: سجادیہ اسلامی نظریات انسٹی ٹیوٹ کےسربراہ نےامام سجاد علیہ السلام کے معارف کو اس ملک کے جنوبی علاقوں میں شیعہ اوراہل سنت کے درمیان وحدت کےاستحکام کا باعث قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ صحیفہ سجادیہ کا گرانقدرخزانہ تمام آسمانی ادیان کی وحدت کا سبب بن سکتا ہے۔ ۱۳۹۶/۹/۱۳ - ۱۱:۴۰
حجت الاسلام سید عبداللہ بحرینی:
توحیدی اور اخلاقی ابحاث کیلئے صحیفہ سجادیہ جامع ترین رہنما ہے
سماجی: صحیفہ سجادیہ تحقیقاتی سینٹر کے استاد نے کہا صحیفہ سجادیہ امام سجاد(ع) کی یادگار کتاب ہے اور یہ کتاب توحیدی اور اخلاقی ابحاث کی طرف بہترین رہنمائی کرتی ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۲۵ - ۲۰:۳۱
صحیفہ سجادیہ دشمن شناسی کے حوالے سے بہترین مطالب موجود ہیں
سماجی: حجت الاسلام محمد رضا اعوانی نے مسجد مقدس جمکران میں ثقافتی، علمی اور تعلیمی ورکشاپ کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحیفہ سجادیہ معارف اسلامی کا سمندر ہے۔ ۱۳۹۶/۵/۱۹ - ۰۷:۲۳
مسجد "اللہ الصمد" میں قرآن کریم اور صحیفہ سجادیہ کی تفسیر کے درس کا انعقاد
سماجی: ایران کے نامور عالم دین نے کہا شہر ری میں مسجد اللہ الصمد میں ہر ہفتے قرآن کریم اور صحیفہ سجادیہ کی تفسیر کا درس منعقد ہوتا ہے۔ ۱۳۹۶/۲/۳۱ - ۲۰:۴۶
صحیفہ سجادیہ معرفت الٰہی کا بے کراں سمندر اور بلند پہاڑ ہے
شبستان نیوز : مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ صحیفہ سجادیہ معرفت الٰہی کا بے کراں سمندر اور بلند پہاڑ ہے جو معرفت پروردگار کے تمام موضوعات کا احاطہ کرتا ہے۔ ۱۳۹۵/۸/۶ - ۱۴:۰۵
امام سجاد(ع) کی دعائیں معاشرے کو خود پرستی سے خدا پرستی کی طرف رہنمائی کرتی ہیں
سماجی: ایران کے نامور عالم دین نے کہا امام سجاد(ع) کی دعائیں معاشرے کو خود پرستی سے خدا پرستی کی طرف دعوت دیتی ہیں۔ ۱۳۹۵/۸/۵ - ۲۲:۰۴
ہمسایوں اور دوستوں کے ساتھ سلوک: امام سجادؑ کی نگاہ میں
شبستان نیوز : شہر باعملک کے امام جمعہ نے صحیفہ سجادیہ کی 26 ویں دعا کی تشریح کرتے ہوئے ہمسایوں اور دوستوں کے ساتھ سلوک کے بارے میں امام سجاد علیہ السلام کے فرامین بیان کیے۔ ۱۳۹۵/۸/۵ - ۱۲:۳۰
توبہ : صحیفہ سجادیہ کی 31ویں دعا کی تشریح
شبستان نیوز : شہر شوش کے عارضی امام جمعہ نے ’’صحیفہ سجادیہ کے حضور میں‘‘ کے عنوان سے ہونے والی ایک نشست میں توبہ اور شرائط توبہ کے موضوع پر صحیفہ سجادیہ کی 31ویں دعا کی تشریح بیان کی۔ ۱۳۹۵/۷/۲۹ - ۱۷:۳۹
صحیفہ سجادیہ خود سازی اور تزکیہ نفس کا محور ہے
شبستان نیوز : ترکی کے شہر ایغدر کی مسجد حضرت مہدی (عج) کے امام مسجد نے صحیفہ سجادیہ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحیفہ سجادیہ ایک ایسا عظیم اور گرانقدر خزانہ ہے جو غریب اور مظلوم واقع ہوا ہے۔ صحیفہ سجادیہ خود سازی اور تزکیہ نفس کا محور ہے۔ ۱۳۹۵/۷/۱۲ - ۱۷:۵۰