خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۲۸ تیر ۱۳۹۷

الخميس ٧ ذو القعدة ١٤٣٩

Thursday, July 19, 2018

محسن اسماعیلی:
پیغمبر اسلام(ص) امت اسلامی کے درمیان وحدت ایجاد کرنا چاہتے تھے
سماجی: گارڈین کونسل کے ممبر نے کہا پیغمبر اسلام(ص) امت اسلامی کے درمیان وحدت ایجاد کرنا چاہتے تھے اور پیغمبر اسلام(ص) کے بعد امیرالمومنین امام علی(ع) سے امت اسلام کے درمیان اتحاد و وحدت کے سب سے زیادہ خواہش مند تھے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۱ - ۱۷:۲۹
محمد رضا فوادیان:
اسلامی تعلیمات پر دل و جان سے عمل جشن میلاد النبی(ص) منانے کی پہلی شرط ہے
سماجی: دینی مدارس اور یونیورسٹی کے استاد نے کہا کہ حقیقی جشن میلاد منانے کا تقاضہ ہے کہ اسلامی تعلیمات کو پورے وجود پر لاگو کیا جائے۔ ۱۳۹۶/۹/۱۴ - ۱۸:۳۴
امام موسی صدر تمام آسمانی ادیان کے پیروکاروں کو اتحاد و وحدت کی دعوت دیتے رہے
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور پروفیسر نے کہا امام موسی صدر تمام آسمانی ادیان کے پیروکاروں کو اتحاد وحدت کی دعوت دیتے رہے۔ ۱۳۹۴/۱۱/۲۸ - ۱۹:۲۳
حجت الاسلام حسین جوشقانی:
دشمن ہمیشہ انقلاب اسلامی کو نقصان پہنچانے کے درپے ہے
سیاسی: سیرہ شہداء انسٹی ٹیوٹ کے مدیر نے کہا ملک کی طاقت میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔ ۱۳۹۴/۱۱/۱۴ - ۱۸:۵۰
آیت اللہ مکارم شیرازی:
اتحاد، نظام کی ترقی اور پیشرفت کا باعث ہے
سیاسی: آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا ہمیں اغیار سے وابستہ نہیں ہونا چاہئے بلکہ ہمیں انقلاب کی حفاظت کرنے والے عوامل کے بارے میں سوچنا چاہئے انہوں نے کہا ہم کسی وابستگی کے بغیر دوسروں سے روابط رکھ سکتے ہیں۔ ۱۳۹۴/۱۱/۱۴ - ۱۸:۴۴
حجت الاسلام محمد رضا پور سلیم:
اتحاد اور یکجہتی نے انقلاب اسلامی کو کامیابی سے ہمکنار کیا
سیاسی: سمنان شہر میں مسجد محمد رسول اللہ(ص) کے امام جماعت نے کہا لوگوں کا ایمان، اتحاد، اور ولایت جیسے عوامل نے ہی انقلاب اسلامی کو کامیابی سے ہمکنار کیا ہے۔ ۱۳۹۴/۱۱/۱۳ - ۲۲:۵۲
آیت اللہ جعفر سبحانی:
مسلمانوں کی کامیابی کا راز اتحاد و وحدت میں ہے
سیاسی: ایران کے نامور شیعہ عالم دین اور مرجع تقلید نے کہا اتحاد و وحدت اسلام کے ستونوں میں سے ایک ہے لیکن آج کل مسلمان تفرقے کا شکار ہیں اور مشرق وسطی میں ہونے والی جنگوں کا سبب بھی یہی افتراق ہے۔ ۱۳۹۴/۱۰/۲۱ - ۲۰:۱۷
سید محمد یوسف حسینی نژاد:
شیعہ اور اہل سنت کے درمیان وحدت میں علماء کا کردار اہم ہے
سیاسی: ایران کے شہر بستک کے عارضی امام جمعہ نے کہا شیعہ اور اہل سنت کے درمیان اتحاد و وحدت کے قیام پر علماء اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ ۱۳۹۴/۱۰/۷ - ۱۹:۰۰
خالد سیساوی:
وحدت قرآن کریم کے اہم موضوعات میں سے ہے
سماجی: جامعہ المصطفی العالمیہ میں فلسفہ و عرفان کے استاد نے وحدت کو قرآن کریم کے اہم موضوعات میں سے قرار دیتے ہوئے کہا شیعہ اور اہل سنت کو اپنے اندر وحدت کو مضبوط کرنا چاہئے تاکہ دشمن کے مقابلے میں کھڑے ہوسکیں۔ ۱۳۹۴/۱۰/۷ - ۱۸:۵۲
حجت الاسلام حسین خانی پور:
وحدت کے درمیان سب سے بڑی رکاوٹ جہالت ہے
سیاسی: ایران کے شہر تالش کے امام جمعہ اس شہر میں جشن کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہفتہ وحدت انقلاب اسلامی ایران کے بانی امام خمینی(رہ) کی یادگار ہے انہوں نے جب دیکھا کہ دشمن امت اسلام کے درمیان اختلافات ایجاد کرنا چاہتا ہے تو انہوں نے 12 سے 17 ربیع الاول کو "ہفتہ وحدت" کا نام دیا۔ ۱۳۹۴/۱۰/۶ - ۱۸:۱۴