خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۵ تیر ۱۳۹۷

الاثنين ٤ ذو القعدة ١٤٣٩

Monday, July 16, 2018

ڈاکٹر حسن روحانی:
قطر سے تعلقات کے فروغ میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے
سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران اور قطر کے تعلقات میں بہتری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا قطر سے بہتر تعلقات میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے کیونکہ قطر ہمارا ہمسایہ ملک ہے اور ہم ہمیشہ قطر کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ۱۳۹۷/۳/۲۹ - ۲۰:۵۴
سعودی عرب کی قطرکو بےسابقہ دھمکی
خبررساں ایجنسی شبستان: فرانسیسی روزنامہ لومونڈ نے بعض ذرائع سےنقل کرتے ہوئےدعویٰ کیا ہےکہ سعودی بادشاہ نےفرانسیسی صدرکےنام اپنے ایک خط میں دھمکی دی ہے کہ اگرقطر نے ایس۴۰۰نامی میزائل سسٹم کو حاصل کرلیا تو وہ اس ملک کےخلاف عسکری اقدام کرے گا۔ ۱۳۹۷/۳/۱۲ - ۱۷:۲۷
قطرمیں سعودی عرب اورامارات کی اجناس کی خریدوفروخت پرپابندی
خبررساں ایجنسی شبستان: قطری حکومت نےسعودی عرب، امارات، بحرین اورمصر کی بنائی ہوئی اجناس کی خریدوفروخت پابندی لگادی ہے کہ جنہوں نے گزشتہ ایک سال سے دوحہ پرسیاسی اور معاشی پابندیاں لگا رکھی ہیں۔ ۱۳۹۷/۳/۶ - ۱۸:۲۵
قطر میں عمر رسیدہ افراد کیلئے حفظ اور تلاوت قرآن کریم کے مقابلوں کا انعقاد
بین الاقوامی: قطر میں اس سال اپریل میں وزارت اوقاف و مذہبی امور کے تعاون سے عمر رسیدہ افراد کیلئے حفظ اور قرآئت قرآن کریم کے مقابلے منعقد ہوں گے۔ ۱۳۹۶/۱۲/۱۴ - ۱۹:۲۰
قطر میں ایک مسجد کا افتتاح
بین الاقوامی: قطر کی وزارت اوقاف و مذہبی امور نے اس ملک میں ایک جدید مسجد کا افتتاح کیا ہے اس مسجد میں 500 نمازیوں کے نماز پڑھنے کی گنجائش ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۴ - ۱۸:۳۰
قطر کی وزارت خارجہ کی جانب سے فلسطینی مظاہرین پر صہیونی فوجیوں کے حملے کی مذمت
بین الااقوامی: حکومت قطر نے فلسطینی مظاہرین پر صہیہونی فوجیوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ۱۳۹۶/۹/۲۰ - ۱۷:۱۶
قطر کی جانب سے کرکوک میں شیعہ مسجد پر حملوں کی مذمت
بین الاقوامی: قطر کی وزارت خارجہ نے عراق کے شہر کرکوک میں شیعہ مسجد پر دو خودکش حملوں کی مذمت کی ہے۔ ۱۳۹۶/۸/۱۵ - ۱۸:۵۸
قطرکی خلیجی تعاون کونسل سےنکلنے کی دھمکی
خبررساں ایجنسی شبستان: قطرنےاس ملک پرلگائی جانے والی پابندیوں کےخاتمےکے لیےسعودی عرب، بحرین اورمصرکو تین روزکی مہلت دی ہےوگرنہ وہ تین دن کے بعد باقاعدہ طورپرخلیجی تعاون کونسل سے نکل جائے گا۔ ۱۳۹۶/۴/۲۰ - ۱۶:۳۳
شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی:
حماس دفاعی تنظیم ہے دہشت گرد تنظیم نہیں
بین الاقوامی: قطر کے وزیرخارجہ نے ایک مرتبہ پھر اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ حماس ایک دفاعی تنظیم ہے جس کا دہشت گردی کے ساتھ تعلق نہیں ہے۔ ۱۳۹۶/۳/۲۳ - ۲۱:۰۶
قطر کے شہر الریان میں اسلامی مرکز کی تصویری جھلکیاں
قطر کے شہر الریان میں اسلامی مرکز کی تصویری جھلکیاں ۱۳۹۵/۱۲/۲ - ۱۸:۱۲