خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۲ مهر ۱۳۹۸

الاثنين ١٥ صفر ١٤٤١

Monday, October 14, 2019

مکہ مکرمہ میں مسجد بیعت تصاویر کے آئینے میں
بین الاقوامی: مسجد بیعت مکہ مکرمہ میں اس جگہ تعمیر کی گئی ہے جہاں پر یثرب کے مسلمانوں نے پہلے بار پیغمبر اکرم(ص) سے بیعت کی تھی۔ ۱۳۹۷/۵/۲۹ - ۲۳:۵۹
سید خدایار فتاحیان:
سعودی عرب خانہ کعبہ کے انتظامات سنبھالنے کی صلاحیت نہیں رکھتا
سیاسی: ایران کے صوبہ کہگیلویہ و بویراحمد میں سیاسی مبصر سید خدایار فتاحیان نے کہا سعودی عرب خانہ خدا کے انتظامات سنبھالنے کی صلاحیت نہیں رکھتا آرگنائزیشن آف اسلامک کانفرنس کو چاہئے کہ وہ خانہ کعبہ کے انتظامات خود سنبھالے۔ ۱۳۹۴/۷/۱۱ - ۱۸:۰۱
واقعہ منیٰ آل سعود کی نااہلی کا ثبوت ہے
سیاسی: تہران کے گورنرنے کہا منیٰ کا دلخراش واقعہ آل سعود کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ۱۳۹۴/۷/۵ - ۲۰:۱۸
حجت الاسلام ناصر صالحی:
آل سعود مغربی ممالک کے آلہ کار ہیں
سیاسی: ایران کے شہر بندر آستارا کے امام جمعہ نے آل سعود کو مغربی ممالک کا آلہ کار قرار دیتے ہوئے کہا آل سعود کے پاس خانہ کعبہ کی منیجمنٹ کی صلاحیت نہیں ہے انہوں نے خدوند متعال کے حرم امن کو نا امن کیا ہوا ہے۔ ۱۳۹۴/۶/۲۸ - ۱۹:۳۳
آیت اللہ نوری ہمدانی:
سانحہ مکہ مکرمہ ؛ حجاج کرام کی حفاظت کیلئے خادم الحرمین کے انتظامات انتہائی ناقص ہیں
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور مرجع تقلید نے مکہ میں رونما ہونے والے دلخراش واقعہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا اس واقعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ خادم الحرمین کی منیجمنٹ انتہائی کمزور ہے۔ ۱۳۹۴/۶/۲۵ - ۱۹:۲۲