خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۴ مهر ۱۳۹۷

الأربعاء ١٦ المحرّم ١٤٤٠

Wednesday, September 26, 2018

حجۃ الاسلام نوفرستی:
ائمہ معصومین(ع) کی ایک ذمہ داری الہی حکومت کا قیام ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے صوبہ جنوبی خراسان کے نمائندہ ولی فقیہ کےقائم مقام نےالہی حکومت کے قیام کو ائمہ معصومین علیہم السلام کی ایک ذمہ داری قراردیتے ہوئےکہا ہےکہ ائمہ اطہارعلیہم السلام نےاس اہم موضوع کے متحقق کےلیے سالہا سال محنت اورکوشش کی ہے اورآپ پراسلامی حکومت کو قائم کرنے کی ذمہ داری عائد تھی۔ ۱۳۹۷/۳/۹ - ۱۷:۳۸
حجۃ الاسلام غلام حسن تسخیری:
انتظاریعنی ذمہ داری کا احساس کرنا
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے صوبہ سپاہ قدس میں نمائندہ ولی فقیہ کےدفترکےانچارج نے کہا ہے کہ انتظارکا دقیق معنی اپنے اورمعاشرے کےمقابلےمیں ذمہ داری کا احساس کرنا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۵ - ۱۷:۱۷
آیت اللہ جوادی آملی:
منتظرین کی اولین ذمہ داری
خبررساں ایجنسی شبستان: غیرمعصوم حکمرانوں میں قوت وکمزوری معاشرے کے مختلف حالات پراثرانداز ہوتی ہے؛ لیکن اگرعوام حق وانصاف کی مراعات کرتے ہوئے ان کا سامنا کریں تو قوتوں کےاستحکام اورکمزوریوں کی اصلاح ہوتی ہے، بنابریں انصاف پرعمل کرنا منتظرامت کی پہلی ذمہ داری ہے۔ ۱۳۹۶/۳/۲۴ - ۱۸:۰۶
حزب اللہ:
الدرازعلاقےکےمظالم کی تمام ترذمہ داری آل سعود پرعائد ہوتی ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: حزب اللہ لبنان نے آیت اللہ عیسی قاسم کی رہائش پرحکومت آل خلیفہ کے حالیہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کو اس کا ذمہ دارقراردیا ہے۔ ۱۳۹۶/۳/۳ - ۱۵:۵۲
حجۃ الاسلام محمود اباذری:
ظہورکےمنتظرین کی ایک ذمہ داری معرفت ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: قم میں مہدویت تخصصی سنٹرکے استاد نے معرفت اورشناخت کوحضرت امام مہدی علیہ السلام کے ظہورکے منتظرین کی اہم ترین ذمہ داری قراردیتے ہوئے کہا ہےکہ اس وقت امام زمانہ علیہ السلام کےمنتظرین سےاقدام اورعمل کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔ ۱۳۹۶/۲/۱۴ - ۱۶:۰۲
حجۃ الاسلام ڈاکٹراحمدی تبار:
ایام فاطمیہ کےبعد شیعوں کی ذمہ داریوں میں اضافہ ہوجاتاہے
خبررساں ایجنسی شبستان: حوزہ علمیہ کی تفسیرکی سپریم اسمبلی کے سربراہ نےکہا ہے کہ ایام فاطمیہ کے بعد شیعوں کی ذمہ داری حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی عملی سیرت اوران کے طرززندگی پرعمل کرنا ہےکیونکہ آپ قرآنی آیات کی جامع تفسیر ہیں۔ ۱۳۹۵/۱۲/۱۶ - ۱۵:۰۸
حجة الاسلام ڈاکٹررحیم لطیفی:
منتظرین کی ایک ذمہ داری ظہورکی راہ ہموارکرنا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان:المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کےعلمی بورڈ کے رکن نےعصرغیبت میں منتظرین کے مشن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مشن علامات اورنشانیوں کے ظہورکے لیے راہ ہموار کرنے کی بجائے شرائط اورحالات کے فراہم کے لیے کوشش ہے۔ ۱۳۹۵/۶/۱۰ - ۱۷:۱۹
شیعہ اورسنی علماء کی ایک اہم ذمہ داری مسلمانوں کی وحدت کا تحفظ ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے صوبہ گلستان کے نمائندہ ولی فقیہ نے کہا ہے کہ شیعہ اور سنی علماء کی ایک اہم ترین ذمہ داری یہ ہے کہ وہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد ووحدت کا تحفظ کرکے اسلام کی عظمت کا دفاع کریں اورجوان نسل کے سامنے حقیقی اسلام کا تعارف کروائیں تاکہ ہمارے جوان دشمنوں کےجال میں کہیں پھنس نہ جائیں۔ ۱۳۹۴/۶/۲۸ - ۱۶:۳۱