خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۲۹ مهر ۱۳۹۷

الأحد ١١ صفر ١٤٤٠

Sunday, October 21, 2018

مسلمانوں کی کوششیں رنگ لائیں؛
نائیجیریہ میں نرسنگ کالج میں حجاب کی اجازت مل گئی
نائیجیریہ کے شہر "اِبادان" میں موجود نرسنگ کالج نے نرسز طلبہ کے لئے حجاب کی پابندی اٹھا لی۔ ۱۳۹۷/۴/۲۴ - ۲۰:۴۶
نائجیریا میں قرآنی مقابلے کا انعقاد
بین الاقوامی: نائجیریا میں ملکی سطح کے قرآنی مقابلے منعقد ہورہے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۲/۶ - ۱۸:۵۸
نائجیریا میں خودکش حملے میں 18 افراد جاں بحق
بین الاقوامی: نائجیریا کے شہر مایدوگوری میں دہشت گرد گروہ بوکوحرام کے حملے میں 18 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۸ - ۱۹:۳۶
نائجیریا میں شمال مشرقی علاقے میں مسجد پر خودکش حملے میں 12 افراد جاں بحق
بین الاقوامی: نائجیریا کے شمال مشرق میں واقع ایک مسجد پرخودکش حملے میں 12 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۴ - ۲۰:۳۴
نائجیریا میں ایک مسجد پر حملے کی بھرپور مذمت
بین الاقوامی: ترکی اور الجزائر نے نائجیریا میں واقع ایک مسجد پر حملہ کی بھرپور مذمت کی ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۷ - ۱۸:۵۱
نائجیریا میں ایک مسجد پر خودکش حملہ
بین الاقوامی: نائجیریا کے شمال مشرق میں واقع ایک مسجد پر خودکش دھماکہ کیا گیا جس میں 14 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۷ - ۱۸:۴۸
نائجیریا میں بوکوحرام کے حملوں میں اب تک 5247 مسلمان جاں بحق
بین الاقوامی: نائجیریا میں مسلمانوں کی انجمن نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک میں دہشت گرد گروہ بوکوحرام کے حملوں میں اب تک 5247 مسلمان جاں بحق ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۰ - ۱۸:۴۴
نائیجیریا میں حجاب کا مسئلہ پارلیمنٹ تک پہنچ گیا
بین الاقوامی: نائجیریا میں حجاب پر پابندی کا مسئلہ اس ملک کے پارلیمنٹ تک پہنچ گیا ہے جہاں پر اس مسئلے کے متعلق بحث و گفتگو ہوگی۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱ - ۰۵:۲۸
تحریک اسلامی نائجیریا کا شیخ زکزاکی کی آزادی کا مطالبہ
بین الاقوامی: تحریک اسلامی نائجیریا نے ایک بار پھر شیخ ابراہیم زکزاکی اور نائجیریا کے دیگر شیعوں کی زندان سے رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ۱۳۹۶/۸/۳۰ - ۱۸:۴۲
نائجیریا کے شمال مشرق میں مسجد پر خودکش حملہ؛ 5 افراد جاں بحق
بین الاقوامی: نائجیریا کے شمال مشرق میں ایک مسجد پر خودکش حملے میں 5 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۶/۸/۹ - ۱۷:۵۴