خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۱ بهمن ۱۳۹۶

الأحد ٥ جمادى الأولى ١٤٣٩

Sunday, January 21, 2018

محسن اسماعیلی:
پیغمبر اسلام(ص) امت اسلامی کے درمیان وحدت ایجاد کرنا چاہتے تھے
سماجی: گارڈین کونسل کے ممبر نے کہا پیغمبر اسلام(ص) امت اسلامی کے درمیان وحدت ایجاد کرنا چاہتے تھے اور پیغمبر اسلام(ص) کے بعد امیرالمومنین امام علی(ع) سے امت اسلام کے درمیان اتحاد و وحدت کے سب سے زیادہ خواہش مند تھے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۱ - ۱۷:۲۹
حجۃ الاسلام ڈاکٹرفرمانیان:
اتحاد ووحدت کے ذریعے ہی عالم اسلام سےتکفیری نظریےکا خاتمہ ممکن ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ادیان ومذاہب یونیورسٹی کےفیکلٹی آف اسلامی مذاہب کےسربراہ نے داعش کی عمرکےخاتمے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مدافعین حرم نے رحمانی اسلام کی حمایت کرتے ہوئے دنیا کے سامنے دین اسلام کے رحمانی چہرے کو پیش کیا ہے۔ انہوں نے اس دور کے خوارج کو تباہ وبرباد کردیا ہے۔ ۱۳۹۶/۹/۲ - ۱۴:۱۵
قومی وحدت آج کے زمانے میں معاشرہ کی ضرورت ہے
سماجی: سپاہ پاسداران کے سیاسی معاون نے کہا لوگوں کی مشکلات کو مدنظر قومی وحدت آج کی اہم ترین ضرورت ہے۔ ۱۳۹۶/۵/۱۰ - ۰۶:۰۶
حجت الاسلام علی محمدی:
دشمن کے مقابلے میں ایک آواز ولایت فقیہ کی اطاعت کا عملی نمونہ ہے
سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارہ اوقاف کے سربراہ نے کہا عالمی استکبار سے سازباز نہ کرنے کا حکم قرآن کریم نے دیا ہے انہوں نے کہا سازباز کی قیمت ذلت و رسوائی کی صورت میں چکانی پڑتی ہے۔ ۱۳۹۶/۴/۲۲ - ۲۱:۱۴
آیت اللہ زین العابدین قربانی:
ایرانی قوم کو کسی دشمن کا خوف نہیں ہے
سیاسی: صوبہ گیلان کے نمائندہ ولی فقیہ نے کہا رہبر انقلاب کی مدبرانہ قیادت، سرفروش افواج اور غیور قوم کے ہوتے ہوئے ایرانی قوم کو کسی دشمن کا خوف نہیں ہے۔ ۱۳۹۶/۳/۱۸ - ۲۱:۰۴
اتحاد ووحدت، امت مسلمہ کی ترقی کا اہم ترین سرمایہ ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ہرقسم کی غفلت ، تفرقے اوراختلافات سے دوری اورایمان ، بصیرت اور اتحاد امت مسلمہ کی ترقی کا اہم ترین سرمایہ ہے ۔ ۱۳۹۵/۱۲/۲۴ - ۱۵:۰۳
محمد امین رضا زادہ:
آج ہمیں سب سے زیادہ اتحاد و وحدت کی ضرورت ہے
سیاسی: ایرانی وزارت داخلہ میں سیاسی امور کے انچارج نے آج ہمیں ہر زمانے سے زیادہ اتحاد و وحدت کی ضرورت ہے۔ ۱۳۹۵/۱۱/۷ - ۱۹:۱۵
مسعود گودرزی:
شیخ عیسی قاسم کی شہریت کی منسوخی بحرینی حکام کو مہنگی پڑے گی
سیاسی: ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی کمشن کے ممبر نے کہا جو حکومت عوام کی خواہشات کو نظر انداز کرے گی اس کو اس کی بھاری قیمیت ادا کرنی پڑے گی۔ ۱۳۹۵/۴/۲ - ۱۹:۴۹
قرآن کریم مسلمانوں کے درمیان اتحاد و وحدت کا سب سے بڑا عامل
سماجی: گذشتہ روز تہران میں قرآنی بین الاقوامی مقابلوں میں معروف بحرینی قاری احمد منصور حسن محفوظ نے شرکت کی۔ ۱۳۹۵/۲/۲۸ - ۲۲:۱۲
امام موسی صدر تمام آسمانی ادیان کے پیروکاروں کو اتحاد و وحدت کی دعوت دیتے رہے
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور پروفیسر نے کہا امام موسی صدر تمام آسمانی ادیان کے پیروکاروں کو اتحاد وحدت کی دعوت دیتے رہے۔ ۱۳۹۴/۱۱/۲۸ - ۱۹:۲۳