خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۹ بهمن ۱۳۹۸

الثلاثاء ٢٤ جمادى الثانية ١٤٤١

Tuesday, February 18, 2020

مناسک حج کا آغاز
بین الاقوامی: حجاج بیت اللہ الحرام نے مساجد حج ادا کرنے کیلئے آج صبح کی نماز کے بعد خانہ کعبہ سے منا کی طرف کوچ کیا۔ ۱۳۹۷/۵/۲۹ - ۲۳:۵۶
مناسک حج کے دوران جاں بحق ہونے والے مصری حجاج کی تعداد 28 ہوگئی
بین الاقوامی: مصر کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ پانچ دیگر مصری حجاج مناسک حج کے دوران جاں بحق ہوگئے ہیں اس طرح اس حج کے دوران جاں بحق ہونے والے مصری حجاج کی تعداد 28 ہوگئی ہے۔ ۱۳۹۵/۶/۲۶ - ۰۸:۵۷
لاکھوں فرزندان توحید آج مناسک حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے
خبررساں ایجنسی شبستان ۔۔ دنیا بھر سے 25 لاکھ سے زائد فرزندان توحید آج مناسک حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے، عزام کرام میدان آج منیٰ سے میدان عرفات میں جمع ہوں گے جہاں مسجد نمرہ میں مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل شیخ خطبہ دیں گے جس کے بعد نماز ظہر اور عصر اکھٹی ادا کی جائے گی، نماز عصر اور مغرب کے درمیان وقوف عرفات ہوگا جس میں فرزندان توحید اللہ کے حضور گڑگرا کر دعائیں مانگیں گے. ۱۳۹۴/۷/۱ - ۱۴:۰۰