خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۳ شهریور ۱۳۹۸

الأحد ٢٤ ذو الحجّة ١٤٤٠

Sunday, August 25, 2019

آیت اللہ موسوی جزائری:
امریکہ سے مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہیں ہے
سیاسی: ایران کے صوبہ خوزستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا امریکہ سے مذاکرات کا کوئی نتیجہ حاصل نہیں ہوتا ہے اور ترکی اور شمالی کوریا بھی امریکہ سے مذاکرات کرکے پشیمان ہیں۔ ۱۳۹۷/۵/۲۸ - ۰۸:۴۶
آیت اللہ موسوی جزائری کا سرزمین منا کے دردناک واقعہ پرتعزیتی پیغام
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کےصوبہ خوزستان کے نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ موسوی جزائری نے اپنےایک پیغام میں سرزمین منا کے دردناک واقعہ اوراس کے نتیجےمیں بہت سے مسلمانوں اورایرانیوں کی شہادت پرتعزیت پیش کی ہے۔ ۱۳۹۴/۷/۳ - ۱۶:۳۲