خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۹ بهمن ۱۳۹۸

الثلاثاء ٢٤ جمادى الثانية ١٤٤١

Tuesday, February 18, 2020

مناسک حج کا آغاز
بین الاقوامی: حجاج بیت اللہ الحرام نے مساجد حج ادا کرنے کیلئے آج صبح کی نماز کے بعد خانہ کعبہ سے منا کی طرف کوچ کیا۔ ۱۳۹۷/۵/۲۹ - ۲۳:۵۶
زیارت اربعین مناسک حج سے بہت زیادہ شباہت رکھتی ہے
شبستان نیوز : ادارہ اقامہ نماز کے سربراہ نے کہا ہے کہ زیارت اربعین مناسک حج کے ساتھ بہت زیادہ شباہت رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امام علیہ السلام سے ملاقات اور وحدت و اتحاد کا پیدا ہونا حج اور اربعین کے درمیان پائی جانے والی ایک خوبصورت شباہت ہے۔ ۱۳۹۶/۸/۲۰ - ۱۹:۱۱
چینی حجاج فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے آمادہ ہو گئے
شبستان نیوز : چین کی حج کمیٹی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ دو ہزار 224 چینی حاجی مناسک حج کی ادائیگی کے لیے بیت اللہ الحرام میں داخل ہو چکے ہیں۔ ان حاجیوں کی تعداد 12 ہزار تک پہنچ جائے گی۔ ۱۳۹۶/۵/۲۴ - ۱۸:۵۸
مناسک حج کے دوران جاں بحق ہونے والے مصری حجاج کی تعداد 28 ہوگئی
بین الاقوامی: مصر کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ پانچ دیگر مصری حجاج مناسک حج کے دوران جاں بحق ہوگئے ہیں اس طرح اس حج کے دوران جاں بحق ہونے والے مصری حجاج کی تعداد 28 ہوگئی ہے۔ ۱۳۹۵/۶/۲۶ - ۰۸:۵۷
مناسک حج ادا کرنے کیلئے دس لاکھ حاجی سعودی عرب پہنچ گئے
بین الاقوامی: مناسک حج ادا کرنے کیلئے دنیا بھر سے دس لاکھ کے قریب حاجی سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ ۱۳۹۵/۶/۱۳ - ۱۸:۵۲
بغیر ویزہ کے سعودی عرب میں داخل ہونے والے زائرین کو قید کیا جائے گا اور حج سے محروم رکھا جائےگا
شبستان نیوز: سعودی عرب کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ جو افراد ویزہ کے بغیر مناسک حج کی انجام دہی کے لیے عرب میں داخل ہوں گے ان کو قید کر دیا جائے گا اور 10 سال تک سعودی عرب میں داخلے پر پابندی لگا دی جائے گی۔ ۱۳۹۵/۶/۷ - ۱۹:۵۸
حجت الاسلام مصطفی دشت آبادی:
مناسک حج کے امور سعودی عرب کے ہاتھ میں نہیں ہونے چاہئیں
سیاسی: ایران کے شیعہ نامور عالم دین اور شہر عنبر آباد کے سابق امام جمعہ نے کہا حادثہ منیٰ حکومت سعودی عرب کیلئے بہت بڑی رسوائی کا باعث ہے انہوں نے کہا سعودی عرب حج کے انتظامات کی صلاحیت نہیں رکھتی ہے اس لئے اس کے بعد مناسک حج کے امور سعودی عرب کے ہاتھ میں نہیں ہونے چاہئیں۔ ۱۳۹۴/۷/۶ - ۱۸:۰۲
غلام علی جعفرزادہ:
مناسک حج کے امور میں سعودی عرب کی نااہلی تمام اسلامی ممالک پر واضح ہوگئی ہے
سیاسی: ایران کے شہر رشت سے ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندے نے کہا سانحہ منیٰ کے بعد مناسک حج کے امور میں حکومت سعودی عرب کی نااہلی تمام اسلامی ممالک پر عیاں ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا ایام حج میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے انتظامات سعودی عرب کے بجائے تمام مسلمانوں کے پاس ہونے چاہئیں۔ ۱۳۹۴/۷/۶ - ۱۸:۰۰
62 سال پہلے مناسک حج کی ادائیگی
62 سال پہلے مناسک حج کی ادائیگی ۱۳۹۴/۷/۶ - ۰۸:۰۲