خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۹ بهمن ۱۳۹۸

الثلاثاء ٢٤ جمادى الثانية ١٤٤١

Tuesday, February 18, 2020

مناسک حج کا آغاز
بین الاقوامی: حجاج بیت اللہ الحرام نے مساجد حج ادا کرنے کیلئے آج صبح کی نماز کے بعد خانہ کعبہ سے منا کی طرف کوچ کیا۔ ۱۳۹۷/۵/۲۹ - ۲۳:۵۶
چینی حجاج فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے آمادہ ہو گئے
شبستان نیوز : چین کی حج کمیٹی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ دو ہزار 224 چینی حاجی مناسک حج کی ادائیگی کے لیے بیت اللہ الحرام میں داخل ہو چکے ہیں۔ ان حاجیوں کی تعداد 12 ہزار تک پہنچ جائے گی۔ ۱۳۹۶/۵/۲۴ - ۱۸:۵۸
حجت الاسلام سید حسن میررحیمی:
حج خودسازی کا بہترین ذریعہ ہے
سماجی: صوبہ یزد میں حج کمیٹی کے سربراہ نے کہا حج کے ذریعہ خودسازی اور گناہوں سے اجتناب کیا جاسکتا ہے۔ ۱۳۹۶/۳/۲۰ - ۲۱:۰۹
ایرانی وزارت خارجہ:
سعودی عرب کی جانب سے اس سال حج کیلئے کوئی دعوت نامہ موصول نہیں ہوا
سیاسی: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہمیں سعودی عرب کی طرف سے اس سال حج کیلئے کوئی دعوت نامہ موصول نہیں ہوا ہے انہوں نے کہا لگتا ہے کہ اس سال بھی ایرانی حجاج حج بیت اللہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب نہیں جاسکیں گے۔ ۱۳۹۵/۱۰/۱۳ - ۱۸:۰۶
مناسک حج کے دوران جاں بحق ہونے والے مصری حجاج کی تعداد 28 ہوگئی
بین الاقوامی: مصر کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ پانچ دیگر مصری حجاج مناسک حج کے دوران جاں بحق ہوگئے ہیں اس طرح اس حج کے دوران جاں بحق ہونے والے مصری حجاج کی تعداد 28 ہوگئی ہے۔ ۱۳۹۵/۶/۲۶ - ۰۸:۵۷
مناسک حج ادا کرنے کیلئے دس لاکھ حاجی سعودی عرب پہنچ گئے
بین الاقوامی: مناسک حج ادا کرنے کیلئے دنیا بھر سے دس لاکھ کے قریب حاجی سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ ۱۳۹۵/۶/۱۳ - ۱۸:۵۲
62 سال پہلے مناسک حج کی ادائیگی
62 سال پہلے مناسک حج کی ادائیگی ۱۳۹۴/۷/۶ - ۰۸:۰۲