خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۲۵ مهر ۱۳۹۸

الخميس ١٨ صفر ١٤٤١

Thursday, October 17, 2019

بصرہ میں ایرانی قونصل خانے پر حملہ کرنے والوں کا ہدف چہلم سید الشہداء(ع) کی عظیم الشان ریلی ہے
بین الاقوامی: بصرہ میں ایرانی قونصل خانے پر حملہ کرنے والوں کا اصلی ہدف چہلم سید الشہداء(ع) کے موقع پر شیعیان اہل بیت(ع) کی عظٰم الشان ریلی ہے دشمن اس حملے کے ذریعے ثابت کرنا چاہتا ہے کہ عراق میں امن و امان کی صورت حال کو خراب کردے اور عراق میں چہلم سید الشہداء(ع) کے موقع پر عظیم الشان ریلی کے انعقاد کے لئے فضا کو خراب کردے۔ ۱۳۹۷/۶/۱۷ - ۱۹:۲۶
محرم الحرام
بصرہ کی مساجد میں سخت حفاظتی انتظامات
بین الاقوامی: عراق کے شہر بصرہ کی سیکورٹی فورسز نے اس شہر کی مساجد اور امام بارگاہوں میں مجالس عزاء کے سلسلے میں سخت حفاظتی انتظات قائم کردئیے ہیں۔ ۱۳۹۴/۷/۲۲ - ۲۳:۱۰
عراق کے شہر بصرہ میں مسجد خطوہ امام علی(ع) جشن غدیر کا انعقاد
بین الاقوامی: عراق کے ہزاروں شیعہ پا پیادہ بصرہ پہنچے جہاں پر انہوں نے مسجد خطوہ امام علی(ع) میں جشن غدیر کی باوقار تقریب میں شرکت کی۔ ۱۳۹۴/۷/۱۱ - ۱۸:۰۳