خبرگزاری شبستان

شنبه ۲۸ مهر ۱۳۹۷

السبت ١٠ صفر ١٤٤٠

Saturday, October 20, 2018

جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ پر تاکید
خبررساں ایجنسی شبستان علا الدین بروجردی نے اپنے یورپی ہم منصب کی دعوت پر برسلز کا دورہ کیا۔ انہوں نے منگل اور بدھ کے روز مختلف ملاقاتیں کیں جن میں ایران کے جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ پر تاکید کی۔ ۱۳۹۶/۱۱/۵ - ۱۵:۵۷
جوہری معاہدے کے دوبارہ جائزے کی باتیں امریکی صدر کا وہم ہے
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے العالم سے گفتگو کرتے ہوئے جوہری معاہدے کے حوالے سے امریکہ کے حالیہ اقدامات اور سرگرمیوں پرکہا کہ گروپ پانچ جمع ایک کے ساتھ ہونے والے جوہری معاہدے میں ایران کے مطالبات پر کم توجہ دی گئی۔ ۱۳۹۶/۱۱/۴ - ۱۹:۳۷
جوہری معاہدے کو کمزور کرنے کا اقدام ناقابل قبول
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ برسلز میں ایک بڑا اتفاق رائے سامنے آیا جس کے مطابق ایران، جوہری معاہدے سے متعلق اپنے وعدوں پر قائم ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۲ - ۱۵:۵۳
جوہری معاہدے کی کسی بھی طرح کی خلاف ورزی کا ذمہ دار امریکہ ہوگا: ایران
خبررساں ایجنسی شبستان ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی صورت میں ایران کے پاس تمام آپشن ٹیبل پر موجود ہوں گے جبکہ شکست امریکیوں کی ہوگی. ۱۳۹۶/۵/۱۸ - ۱۸:۲۱
جوہری معاہدے پر کسی ملک کی خلاف ورزی برداشت نہیں کریں گے: ایران
خبررساں ایجنسی شبستان ایرانی ماہرین کے وفد نے پیر کے روز ویانا میں اس کمیٹی کے اجلاس سے قبل علیحدہ طور پر چین، روس اور امریکہ کے وفود سے ملاقات کی- ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینئر ایٹمی مذاکرات کار عباس عراقچی نے پیر کے روز کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے کسی بھی ملک کی خلاف ورزی کو برداشت نہیں کرے گا. ۱۳۹۵/۱۰/۲۱ - ۱۵:۴۷
جوہری معاہدے پر امریکی خلاف ورزیوں پر خاموش نہیں بیٹهیں گے:ایران
خبررساں ایجنسی شبستان اسٹریٹیجک ریسرچ سینٹر کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ جوہری معاہدے کو سبوتاژ کرے اور اپنے وعدوں سے پیچهے ہٹ جائے تو اسلامی جمہوریہ ایران کے پاس بهی دوسرا راستہ موجود ہے. ۱۳۹۵/۵/۱۶ - ۱۴:۲۵
جان کیری اور جواد ظریف کی ملاقات، جوہری معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے تبادلہ خیال
خبررساں ایجنسی شبستان: امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکی اور ایرانی وزرائے خارجہ کے درمیان ایران کے جوہری پروگرام معاہدے پر عمل درآمد سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ملاقات میں شام کے بحران اور وہاں باغیوں کے خلاف روس کے فضائی حملوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے. ۱۳۹۴/۷/۱۳ - ۱۳:۵۶