خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۱ آذر ۱۳۹۶

الأربعاء ٤ ربيع الأوّل ١٤٣٩

Wednesday, November 22, 2017

مبلغین معاشرے کی عظیم ترین ثقافتی خدمت انجام دیتے ہیں
شبستان نیوز : جنوبی خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا ہے کہ غیروں اور دشمنوں کے نفوذ کا خطرہ ہمیشہ سے رہا ہے۔ دشمن کے اس نفوذ اور ثقافتی یلغار کی صورت میں ہر بات سے زیادہ اس چیز کی ضرورت ہے کہ بصیرت کا مظاہرہ کیا جائے اور حق کو باطل سے الگ شناخت کیا جائے۔ ۱۳۹۶/۶/۳۰ - ۱۵:۴۹
مبلغین امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کو ترجیح دیں
شبستان نیوز : قزوین میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا ہے کہ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ ہمارا وظیفہ ہے کہ ہم اپنی تبلیغ کے دوران کے لوگوں کے امام حسین علیہ السلام کے ہدف و مقصد سے آگاہ کریں تا کہ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا معنی زیادہ سے زیادہ واضح ہو سکے۔ ۱۳۹۶/۶/۳۰ - ۱۵:۴۷
محرم الحرام میں مبلغین کو جوان نسل سے گہرا رابطہ رکھنے کی ضرورت ہے
شبستان نیوز : کرمانشاہ کے امام جمعہ نے کہا ہے کہ دشمنان اسلام نوجوانوں کو دین سے منحرف کرنے کے لیے تھنک ٹینک تشکیل دے رہے ہیں۔ اس حوالے سے محرم اور صفر کے ایام نوجوانوں کی فکری سطح کو روشن اور بلند کرنے کے لیے بہترین موقع ہے۔ ۱۳۹۵/۷/۱۱ - ۱۶:۳۴
تبلیغ میں سرگرم رہنے والے مبلغین دین کو عزت و اکرام سے نوازنا چاہیے
شبستان نیوز : گیلان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا ہے کہ تبلیغ دین کے میدان میں سرگرم رہنے والے افراد جو کہ معاشرے کے حقیقی خدمت گزار ہیں، انہیں عزت و اکرام سے نوازنا چاہیے۔ ۱۳۹۵/۶/۳۰ - ۲۰:۱۷
مبلغین دانشمندی اور تجربے کے ذریعے مذہبی طلاب کے احساسات کو پروان چڑھا سکتے ہیں
شبستان نیوز: وزیر پرورش و تربیت کے مشیر کا کہنا ہے کہ مبلغین دانشمندی اور تجربے کے ذریعے مذہبی طلاب کے احساسات کو پروان چڑھا سکتے ہیں۔ ۱۳۹۵/۶/۱۱ - ۱۹:۲۴
آیت اللہ جلالی خمینی:
مبلغین کوداعش کی حقیقت کوبرملا کرنے کے موضوع کوفراموش نہیں کرنا چاہیے
خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ جلالی خمینی نےکہا ہےکہ مبلغین کو محرم الحرام کے ایام میں داعش اوراسلام کے رحمانی چہرے کو بدنام کرنے کے لیے اس کے کردار کی حقیقت کوبرملا کرنے کوفراموش نہیں کرنا چاہیے۔ ۱۳۹۴/۷/۲۳ - ۱۷:۰۰
مبلغین کومجالس عزاء میں لوگوں کووحدت کی دعوت دینی چاہیے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے نمائندہ ولی فقیہ نے کہا ہے کہ محرم کے مہینے میں آل سعود پرلعنت بھیجنےکو فراموش نہ کیجیے اورمبلغین کو مجالس عزا میں لوگوں کو اتحادووحدت کی دعوت دینی چاہیے۔ ۱۳۹۴/۷/۲۱ - ۱۵:۲۸
منبر سے صحیح استفادہ کی ضرورت:
مبلغین کو نوجوان نسل کی تربیت کو مدنظر رکھنا چاہئے
سماجی: ایران میں شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ جعفر سبحانی نے علماء کرام کو نوجوان نسل کی تربیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا نوجوان نسل میں دینی اور الہی معارف حاصل کرنے کی قوت زیادہ ہوتی ہے ہمیں یہ بھی جاننا چاہئے کہ دشمن نے صراط مستقیم سے منحرف کرنے کیلئے ان پر خصوصی توجہ دی ہوئی ہے۔ ۱۳۹۴/۷/۱۶ - ۱۶:۱۳
آیت اللہ نوری ہمدانی:
مبلغین اس دورکےیزیدیوں کے افکار پربھی روشنی ڈالیں
خبررساں ایجنسی شبستان:قم کے ایک مرجع تقلید نے کہا ہےکہ دینی طلباء اورمبلغین کو اس دورکے یزیدیوں کے افکاربھی بیان کرنے چاہییں اورلوگوں بالخصوص جوانوں کے ساتھ ارتباط قائم کرکے اسلامی موضوعات کی وضاحت کرنی چاہیے۔ ۱۳۹۴/۷/۱۵ - ۱۴:۳۰