خبرگزاری شبستان

شنبه ۲۸ مهر ۱۳۹۷

السبت ١٠ صفر ١٤٤٠

Saturday, October 20, 2018

دوسروں کی عیب پوشی نیک عمل ہے
شبستان نیوز : آیت اللہ ری شہری نے کہا ہے کہ دوسرے انسانوں کے عیوب پر پردہ ڈالنا نیک اعمال میں سے ہے لیکن بہت افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ہم میں سے اکثر لوگ ایسا نہیں کرتے بلکہ جس شخص کا کوئی ایک عیب انہیں معلوم ہو جاتا ہے تو دو اور عیب اپنی طرف سے لگا کر اس کی تشہیر کرتے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۱/۱۶ - ۱۹:۰۷
آیت اللہ ری شہری:
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کے ستونوں میں سے ایک تھے
سماجی: حرم حضرت عبدالعظیم الحسنی(ع) کے متولی نے کہا آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کے ستونوں میں سے ایک تھے وہ امام خمینی(رہ) اور رہبر انقلاب اسلامی کے بہت قریبی ساتھی اور موثر اور کارآمدترین افراد میں سے ایک تھے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۱ - ۱۷:۳۲
آیت اللہ محمدی ری شہری:
آج علماء کی ذمہ داریاں ماضی کی نسبت زیادہ سنگین ہیں
سماجی: حرم حضرت عبدالعظیم حسنی(ع) کے متولی نے کہا آج علماء کی ذمہ داریاں بہت زیادہ سنگین ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۰/۴ - ۲۰:۰۷
’’تحکیم خانوادہ از نگاہ قرآن و حدیث‘‘ / خاندان کی مضبوطی، قرآن و حدیث کی نظر میں
شبستان نیوز : ’’تحکیم خانوادہ از نگاہ قرآن و حدیث‘‘ محمد محمدی ری شہری کی تصنیف ہے جسے ادارہ انتشارات ’’دار الحدیث‘‘ نے نشر کیا ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۲۹ - ۱۸:۴۵
آیت اللہ محمدی ری شہری:
الہی قوانین پر عمل انسان کا اخلاق بہتر بناتا ہے
سماجی: آیت اللہ محمدی ری شہری نے کہا احکام خداوندی انجام دینے سے انسان کے اخلاق میں بہتری آتی ہے اور انسان اچھے اخلاق سے آراستہ ہوجاتا ہے۔ ۱۳۹۶/۶/۱۹ - ۲۰:۱۶
آیت اللہ محمدی ری شہری:
اہل یقین گناہوں کے باطن کا مشاہدہ کرکے ان کے نزدیک نہیں جاتے
سماجی: ایران میں ماہرین کی اسمبلی(مجلس خبرگان) میں تہران سے نمائندے نے کہا اہل یقین چونکہ گناہوں کے باطن کا مشاہدہ کرلیتے ہیں اس لئے وہ گناہوں کے نزدیک نہیں جاتے۔ ۱۳۹۶/۱/۳۱ - ۱۸:۳۸
آیت اللہ محمدی ری شہری:
حضرت خدیجہ(س) نے انتہائی مشکل حالات میں اسلام کا دفاع کیا
سماجی: ایران کے نامور عالم دین آیت اللہ محمدی ری شہری نے کہا جب اسلام مشکلات میں گھرا ہوا تھا ان حالات میں حضرت خدیجہ(س) نے دین اسلام کا دفاع کیا۔ ۱۳۹۵/۱۰/۲ - ۱۹:۳۰
فضائل اہل بیت(ع)پرمشتمل کتاب"کرائم قرآن" کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ محمدی ری شہری کی تالیف اورفضائل اہلبیت علیہم السلام پرمشتمل کتاب"کرائم قرآن"شائع ہوکرمنظرعام پرآگئی ہے کہ  جسے دارالحدیث پبلیکیشنرز نے شائع کیا ہے۔ ۱۳۹۴/۷/۲۰ - ۱۸:۳۷