خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۵ شهریور ۱۳۹۸

الاثنين ١٧ المحرّم ١٤٤١

Monday, September 16, 2019

آیت اللہ سبحانی کی نظرمیں حضرت علی(ع) کی خصوصیات
خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ سبحانی نےکہا ہےکہ حضرت علی علیہ السلام امانتدارتھے اورقرآن مجید میں اس کی طرف اشارہ کیا گیا ہے اوردوسری جانب حضرت علی علیہ السلام کا اجررسالت کےعنوان سے تعارف کروایا گیا ہےکہ قرآن فرماتا ہے: مودت فی القربیٰ۔ ۱۳۹۷/۳/۱۳ - ۱۷:۵۷
قرآن کریم کی نظرمیں مہدوی حکومت
خبررساں ایجنسی شبستان: مستقبل سےمایوسی کی وجہ سےہی نفسیاتی اورروحانی مشکلات پیدا ہوتی ہیں۔ جبکہ مہدوی حکومت کےتحقق اورمظلوموں کے زمین پروارث بننےکےقرآنی وعدہ سے انسان کے دل میں بہت بڑی امید پیدا ہوجاتی ہے۔ ۱۳۹۶/۱۲/۲۳ - ۱۳:۲۷
قرآن کریم کی نظرمیں خوشی کا مقام
خبررساں ایجنسی شبستان: قرآن کریم میں خوشی کا ایک مخصوص مقام ہے اورمختلف صورتوں میں اس کی تائید کی گئی ہے تاہم بیہودہ اورعبث خوشیوں کی بجائےالہی اورانسانی اہداف پرمشتمل خوشیوں کی تائید کی گئی ہے۔ ۱۳۹۶/۱۲/۲۰ - ۱۳:۰۵
وقت ظہورکےبارے میں علامہ طباطبائی کی نظر
خبررساں ایجنسی شبستان: قرآن کریم نےکئی آیات اہل حق کو اس دن کی بشارت دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ جس طرح کہ سابقہ انبیاء کو خبردی ہےکہ دنیا کا انجام اہل تقوی کےہاتھوں میں ہوگا اورایک دن ایسا آئے گا کہ اللہ وحدہ لاشریک لہ کےعلاوہ کسی اورمعبود کی عبادت نہیں ہوگی۔ ۱۳۹۶/۸/۲۴ - ۱۸:۰۲
امام خمینی﴿رح﴾ کے سیاسی نقطہ نظرمیں انسانی کرامت اورآزادی
خبررساں ایجنسی شبستان: اسلامی انقلاب ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمة اللہ علیہ کی برسی کی مناسبت سےامام خمینی رحمة اللہ علیہ کی نظرمیں انسانی کرامت اورآزادی کے موضوع پرایک علمی نشست منعقد کی جارہی ہے۔ ۱۳۹۵/۳/۱۰ - ۱۶:۵۰
رسول خدا﴿ص﴾ کی نظرمیں دنیا کی حقیقت
خبررساں ایجنسی شبستان:رسول اکرم حضرت محمد بن عبداللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ، سیرت،فطرت کیونکہ وحی،عقل اورنظم وضبط پراستوار ہےاسی لیے وہ دنیا کو بخوبی پہچانتے ہیں اوراس کی حقیقت کو بیان کرتے ہیں۔ ۱۳۹۴/۱۰/۱۹ - ۱۶:۱۳
پیغمبراکرم﴿ص﴾ کی نظرمیں تکفیر
خبررساں ایجنسی شبستان: اہل سنت اورشیعہ روایات کی بنا پرپیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسلمانوں کو ایک دوسرے کی تکفیرکرنے سےمنع فرمایا ہےاوربعض روایات میں آیا ہے کہ من کفرمسلما فلیس بالمسلم،جوبھی کسی مسلمان کی تکفیر کرتا ہے وہ مسلمان نہیں ہے۔ ۱۳۹۴/۹/۱۸ - ۱۴:۱۷
آیت اللہ بروجردی(رہ) کی نظرمیں خطیب کا مقام
خبررساں ایجنسی شبستان: حجۃ الاسلام والمسلمین تاج لنگرودی نے کہا ہے کہ شیعوں کے لیے فخرکی بات یہ ہے کہ وہ مجالس عزا میں آیات،روایات اوراحکام بیان کرنے کے ساتھ ساتھ چودہ معصومین علیہم السلام بالخصوص حضرت سید الشہداء علیہ السلام کے مصائب بھی بیان کرتے ہیں۔ ۱۳۹۴/۷/۲۶ - ۱۶:۴۱