خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۳ شهریور ۱۳۹۸

الأحد ٢٤ ذو الحجّة ١٤٤٠

Sunday, August 25, 2019

آیت اللہ موسوی جزائری:
امریکہ سے مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہیں ہے
سیاسی: ایران کے صوبہ خوزستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا امریکہ سے مذاکرات کا کوئی نتیجہ حاصل نہیں ہوتا ہے اور ترکی اور شمالی کوریا بھی امریکہ سے مذاکرات کرکے پشیمان ہیں۔ ۱۳۹۷/۵/۲۸ - ۰۸:۴۶
قائد انقلاب اسلامی:
علاقائی مسائل کے بارے میں امریکہ سےمذاکرات کرنےکا کوئی مطلب نہیں ہے
خبررساں ایجنسی شبستان:حضرت آیت اللہ خامنہ ای نےخطے میں امریکی اہداف کوایرانی اہداف کے بالکل مختلف قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ علاقائی مسائل کے بارے میں امریکہ سے مذاکرات کرنے کا کوئی مطلب نہیں ہے۔ ۱۳۹۴/۸/۱۰ - ۱۶:۴۲