خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۲۹ بهمن ۱۳۹۶

الأحد ٣ جمادى الثانية ١٤٣٩

Sunday, February 18, 2018

امام زمانہ(عج) کی عالمی حکومت میں انبیاء کا کردار
خبررساں ایجنسی شبستان: ظاہرا انبیاء آہستہ آہستہ رجعت کریں گے، مثال کےطورپرکچھ انبیاء امام زمانہ علیہ السلام کےساتھ، کچھ امام حسین علیہ السلام کے ہمراہ اورکچھ انبیاء امام علی علیہ السلام کے ساتھ رجعت کریں گے۔ روایات میں ایسے کچھ انبیاء کا نام لیا گیا ہےکہ جو رجعت کریں گے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۴ - ۱۴:۲۱
امام مہدی (عج) کس طرح ممالک اور حکومتوں کو فتح کریں گے؟!
شبستان نیوز: امام باقر علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’جس وقت دس ہزار بابصیرت جنگجو آنحضرت عج کے گرد جمع ہو جائیں گے تو اس وقت کوئی یہودی اور مسیحی ایسا نہیں ہو گا جو امام مہدی عج اور ان کے عالمی قیام پر ایمان نہ لا چکا ہو اور ان کی تصدیق نہ کر چکا ہو۔‘‘ ۱۳۹۶/۴/۱۲ - ۱۵:۳۴
حضرت امام زمانہ(عج) کی عالمی حکومت میں قرآنی تعلیم کی کیفیت
خبررساں ایجنسی شبستان: حضرت بقیۃ اللہ الاعظم ارواح العالمین لہ الفداء عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی عالمی حکومت کے دورمیں قرآن مجید کی تعلیم کو بہت زیادہ اہمیت دی جائے گی۔ ۱۳۹۶/۴/۱۱ - ۱۷:۳۱
امام مہدی(ع) کی عالمی حکومت کیوں آخری حکومت ہے؟
خبررساں ایجنسی شبستان: امامت کی حکومت کی تاخیر کا سبب،تاریخی اورعملی اتمام حجت ہے۔ انسان کو تجربات سےسمجھ جانا چاہیے کہ اہل بیت علیہم السلام کے ذریعے ہی عدل وانصاف قائم ہوسکتا ہے اورعادل اورائمہ معصومین علیہم السلام جیسی ہستیاں ہی عدل وانصاف قائم کرسکتی ہیں۔ ۱۳۹۴/۸/۱۶ - ۱۵:۴۵