خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۱ بهمن ۱۳۹۶

الأحد ٥ جمادى الأولى ١٤٣٩

Sunday, January 21, 2018

افراد سے برتاو کے متعلق قرآن کریم کی تعلیم
سماجی: ایران میں مساجد میں تعلیمی و ثقافتی سینٹرز کے سرپرست اعلی نے کہا خداوند عالم نے قرآن کریم میں افراد سے برتاو کے متعلق ہدایات فرمائی ہیں انہوں نے کہا قرآن کریم میں تاکید کی گئی ہے کہ کلام اور گفتگو محکم اور حکیمانہ ہونی چاہئے لیکن وعظ اور نصیحت "حسن" یعنی خوبصورت اور "جدال" یعنی بحث و گفتگو احسن ہونا چاہئے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۱ - ۰۴:۴۰
ایران کے مساجد سنٹرز کی اعلی کمیٹی کے سکرٹری اور وزیر اسلامی ثقافت وگائیڈنس کے مشیر کی مراجع عظام سے ملاقات
ایران کے مساجد سنٹرز کی اعلی کمیٹی کے سکرٹری اور وزیر اسلامی ثقافت وگائیڈنس کے مشیر کی مراجع عظام سے ملاقات ۱۳۹۶/۹/۱۳ - ۱۹:۱۶
حجت الاسلام ڈاکٹر ارزانی:
بند ہوجانے والے ثقافتی سینٹرز کو دوبارہ کھولنے کی کوشش کریں گے
سماجی: ایران کی مساجد میں قائم دینی و ثقافتی سینٹرز کے سرپرست اعلی حجت الاسلام ڈاکٹر ارزانی نے کہا جہاں کہیں بھی دینی اور ثقافتی سینٹرز کے افتتاح کیلئے یا بند ہوجانے والے سینٹرز کو دوبارہ کھولنے کی فضا ہموار ہوئی وہاں پر دینی اور ثقافتی سینٹرز قائم کئے جائیں گے۔ ۱۳۹۶/۸/۸ - ۱۷:۵۷
ڈاکٹر حبیب رضا ارزانی:
امام سجاد(ع) کی دعاؤں میں بہت گہرے دینی مفاہیم پائے جاتے ہیں
سماجی: ایران کے صوبہ اصفہان کے ادارہ ثقافت و ارشاد اسلامی کے سرپرست نے کہا امام سجاد(ع) کی دعائیں معاشرے میں بہت گہرے دینی مفاہیم منتقل کرتی ہیں۔ ۱۳۹۶/۷/۲۵ - ۰۶:۰۱
حجت الاسلام حبیب رضا ارزانی:
قرآن کریم ہمارے پاس پیغمبر اسلام(ص) کی امانت ہے
سماجی: ایران کے صوبہ اصفہان کے ادارہ ثقافت و ارشاد اسلامی کے سرپرست حجت الاسلام حبیب رضا ارزانی نے مدہامتان نامی قرآنی فیسٹیول کی اختتامی نشست میں خطاب کرتے ہوئے کہا قرآن کریم ہمارے پاس پیغمبر اسلام(ص) کی امانت ہے اور یہ امانت ہمیشہ کیلئے ہمارے پاس رہے گی۔ ۱۳۹۴/۹/۲ - ۲۲:۴۶