خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۲۹ مهر ۱۳۹۷

الأحد ١١ صفر ١٤٤٠

Sunday, October 21, 2018

نائجیریا میں خودکش حملے میں 18 افراد جاں بحق
بین الاقوامی: نائجیریا کے شہر مایدوگوری میں دہشت گرد گروہ بوکوحرام کے حملے میں 18 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۸ - ۱۹:۳۶
نائجیریا میں شمال مشرقی علاقے میں مسجد پر خودکش حملے میں 12 افراد جاں بحق
بین الاقوامی: نائجیریا کے شمال مشرق میں واقع ایک مسجد پرخودکش حملے میں 12 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۴ - ۲۰:۳۴
نائجیریا میں ایک مسجد پر حملے کی بھرپور مذمت
بین الاقوامی: ترکی اور الجزائر نے نائجیریا میں واقع ایک مسجد پر حملہ کی بھرپور مذمت کی ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۷ - ۱۸:۵۱
نائجیریا میں ایک مسجد پر خودکش حملہ
بین الاقوامی: نائجیریا کے شمال مشرق میں واقع ایک مسجد پر خودکش دھماکہ کیا گیا جس میں 14 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۷ - ۱۸:۴۸
نائجیریا میں بوکوحرام کے حملوں میں اب تک 5247 مسلمان جاں بحق
بین الاقوامی: نائجیریا میں مسلمانوں کی انجمن نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک میں دہشت گرد گروہ بوکوحرام کے حملوں میں اب تک 5247 مسلمان جاں بحق ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۰ - ۱۸:۴۴
نائیجیریا میں حجاب کا مسئلہ پارلیمنٹ تک پہنچ گیا
بین الاقوامی: نائجیریا میں حجاب پر پابندی کا مسئلہ اس ملک کے پارلیمنٹ تک پہنچ گیا ہے جہاں پر اس مسئلے کے متعلق بحث و گفتگو ہوگی۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱ - ۰۵:۲۸
تحریک اسلامی نائجیریا کا شیخ زکزاکی کی آزادی کا مطالبہ
بین الاقوامی: تحریک اسلامی نائجیریا نے ایک بار پھر شیخ ابراہیم زکزاکی اور نائجیریا کے دیگر شیعوں کی زندان سے رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ۱۳۹۶/۸/۳۰ - ۱۸:۴۲
نائجیریا کے شمال مشرق میں مسجد پر خودکش حملہ؛ 5 افراد جاں بحق
بین الاقوامی: نائجیریا کے شمال مشرق میں ایک مسجد پر خودکش حملے میں 5 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۶/۸/۹ - ۱۷:۵۴
نائجیریا میں مسجد پر خودکش بم دھماکہ؛ 5 افراد جاں بحق
بین الاقوامی: نائجیریا کے شمال مشرق میں شہر دیکوا میں ایک مسجد خودکش بم دھماکے میں 5 افراد جاں بحق ہوئے ہیں خودکش بمبار ایک خاتون تھی۔ ۱۳۹۶/۷/۵ - ۱۹:۵۲
تحریک اسلامی نائجیریا سے وابستہ جوانوں کا شیخ ابراہیم زکزاکی کی آزادی کا مطالبہ
بین الاقوامی: تحریک اسلامی نائجیریا کے جوان کارکنوں نے مظاہرہ کرکے نائجیریا کے شیعہ عالم دین اور تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی کی فوری آزادی کا مطالبہ کیا ہے۔ ۱۳۹۶/۵/۲۹ - ۰۵:۴۳