خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۲ مهر ۱۳۹۸

الاثنين ١٥ صفر ١٤٤١

Monday, October 14, 2019

موصل کی آزادی داعش کی نابودی کا نکتہ آغاز: عراقی وزیر اعظم
خبررساں ایجنسی شبستان عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عراقی وزیر اعظم نے مشرق وسطی کے بارے میں برطانوی وزیر سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کرائے گئے علاقے کی عوام کی مدد سے عراقی افواج نے موصل کو فتح کرتے ہوئے داعش کے خاتمے کی ابتداء کر دی ہے۔ ۱۳۹۶/۴/۲۶ - ۱۸:۲۶
امیرقطر:
موصل کی آزادی تمام عربوں کی کامیابی ہے
بین الاقوامی: امیر قطر نے موصل کی آزادی پر عراق اور عراقی عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی صرف عراقیوں کی نہیں ہے بلکہ تمام عربوں کی کامیابی ہے۔ ۱۳۹۶/۴/۲۵ - ۲۱:۱۳
شہر موصل کی آزادی پر عراق بھر میں جشن
بین الاقوامی: گروہ داعش کے کنٹرول سے شہر موصل آزاد ہونے کے بعد عراق کے مختلف شہروں میں جشن منایا جارہا ہے۔ ۱۳۹۶/۴/۲۰ - ۲۰:۵۵
سید حسن نصر اللہ آج رات موصل کی آزادی کے بارے میں عوام سے خطاب کریں گے
خبررساں ایجنسی شبستان حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج رات ملکی اور غیر ملکی حالات بالخصوص عراق کے شہر موصل کی آزادی کے بارے میں عوام سے خطاب کریں گے. ۱۳۹۶/۴/۲۰ - ۱۸:۰۲
عراقی وزیراعظم نے موصل کی آزادی کا سرکاری اعلان کردیا
خبررساں ایجنسی شبستان وزیراعظم حیدر العبادی اتوار کی شام موصل شہر پہنچے اور انہوں نے سینتیس ماہ کے قبضے کے بعد اس شہر کی داعش کے قبضے سے آزادی کا باضابطہ اعلان کیا۔ ۱۳۹۶/۴/۱۸ - ۲۱:۴۴
موصل کی آزادی داعش کے خلاف بہت بڑی کامیابی
خبررساں ایجنسی شبستان برطانیہ میں تعینات ایران کے سفیر حمید بعیدی نژاد نے گزشتہ روز اپنے ٹیلی گرام پیج پر شام اور عراق میں دہشتگردوں کے خلاف حالیہ تاریخی فتوحات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ عراقی شہر موصل کی آزادی، داعش دہشتگردوں کی بڑی ناکامی کے علاوہ عراق اور شام میں داعش کے خلاف جنگ میں ایک بنیادی تبدیلی کی علامت ہے. بعیدی نژاد نے کہا ۱۳۹۶/۴/۱۸ - ۲۱:۱۳
حجۃ الاسلام سید جعفرہاشمی نژاد:
موصل کی آزادی نے وحدت اوراستقامت کا درس دیا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے شہردلقان کےامام جمعہ نےاتحادووحدت کو دشمنوں پرکامیابی کا اہم ترین راستہ قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ عراق کے شہرموصل کی آزادی وحدت اوراستقامت کی علامت ہے۔ ۱۳۹۶/۴/۱۸ - ۱۶:۵۴
عراقی پارلیمنٹ نے موصل کی آزادی کا جشن منایا
خبررساں ایجنسی شبستان عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری نے منگل کو عراق کی مسلح افواج کی قدردانی کرتے ہوئے داعش کی شکست کے بعد متحدہ عراق کی ضرورت پر تاکید کی اور کہا کہ ہمیں ابھی سے داعش کے مقابلے میں کامیابی کے آئندہ مرحلے کے بارے میں سوچنا ہو گا. ۱۳۹۶/۴/۱۳ - ۱۸:۰۴
محمد حسن آصفری:
عراق کی شیعہ مرجعیت وحدت کی ایجاد اورموصل کی آزادی کا سبب بنی ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: خارجہ پالیسی اورمشرق وسطیٰ کے مسائل کے ماہرکا عقیدہ ہےکہ عراق میں شیعہ مرجعیت کے فتویٰ کی وجہ سےاس ملک میں فوج اوررضا کارفورسز کے درمیان پیدا ہونے والی وحدت کی وجہ سےموصل داعش کے قبضے سےآزاد ہوا ہے۔ ۱۳۹۶/۴/۱۱ - ۱۷:۱۵
محمد جواد جمالی:
دینی مراجع کےفتویٰ نےموصل کی آزادی میں موثرکردارادا کیا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے قائم مقام نےاس مطلب کہ غیرملکیوں اورامریکہ کی مداخلت کے بغیرموصل آزاد ہوا ہے، کی ضرورت پرزوردیتے ہوئےکہا ہےکہ ہمیں عراق اورشام میں امریکہ اوراسرائیل کے بعد والے فتنوں پرہوشیاررہنا چاہیے۔ ۱۳۹۶/۴/۱۰ - ۱۶:۳۱