خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۱ آیان ۱۳۹۷

الثلاثاء ١٣ صفر ١٤٤٠

Tuesday, October 23, 2018

بصرہ میں ایرانی قونصل خانے پر حملہ کرنے والوں کا ہدف چہلم سید الشہداء(ع) کی عظیم الشان ریلی ہے
بین الاقوامی: بصرہ میں ایرانی قونصل خانے پر حملہ کرنے والوں کا اصلی ہدف چہلم سید الشہداء(ع) کے موقع پر شیعیان اہل بیت(ع) کی عظٰم الشان ریلی ہے دشمن اس حملے کے ذریعے ثابت کرنا چاہتا ہے کہ عراق میں امن و امان کی صورت حال کو خراب کردے اور عراق میں چہلم سید الشہداء(ع) کے موقع پر عظیم الشان ریلی کے انعقاد کے لئے فضا کو خراب کردے۔ ۱۳۹۷/۶/۱۷ - ۱۹:۲۶
جلال آباد میں ہندوستان، پاکستان اور ایران کے قونصل خانے کے سامنے بم دھماکے
بین الاقوامی: افغانستان کے شہر جلال آباد میں ایران، ہندوستان اور پاکستان کے قونصل خانوں کے سامنے بم دھماکوں میں کم از کم دو افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۴/۱۰/۲۳ - ۲۱:۰۴
جلال آباد میں ایرانی قونصل خانے پر حملہ
بین الاقوامی: افغانستان میں ایران، پاکستان اور ہندوستان ڈپلومیٹک مقامات پر نامعلوم افراد نے حملے کئے ہیں۔ ۱۳۹۴/۱۰/۲۳ - ۲۰:۵۸