خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۱۸ خرداد ۱۳۹۹

الأحد ١٦ شوّال ١٤٤١

Sunday, June 7, 2020

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کی جانب سے عالمی رہنماؤں کو تہنیتی پیغامات
خبررساں ایجنسی شبستان صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اتوار کو دنیا کے مختلف ملکوں کے سربراہوں کے نام اپنے تہنیتی پیغامات میں اس امید کا اظہار کیا کہ پیغمبران الہی کی تعلیمات کے زیرسایہ اور پرامن بقائے باہمی کے اصول پر بھروسہ کرکے امن و انصاف اور مساوات وبرابری کے قیام اور اس کو رواج دینے کی جانب اہم قدم اٹھایا جاسکتاہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۴ - ۱۷:۴۱
جشن ولادت سرورکائنات(ص) اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام تہنیتی پیغامات
خبررساں ایجنسی شبستان صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے تہنیتی پیغامات میں اس امید کا اظہار کیا ہے کہ پیغمبر اسلام(ص) کی گرانقدر سیرت پر تکیہ، آسمانی کتاب قرآن کریم کی محکم تعلیمات سے استفادہ اور اسلامی ملکوں کے سربراہوں کی کوششوں سے مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور بھائی چارہ پہلے سے بھی زیادہ مستحکم ہو گا. ۱۳۹۶/۹/۱۵ - ۱۷:۰۲
ایران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز
خبررساں ایجنسی شبستان صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران کے ایک اسکول میں گھنٹہ بجا کر نئے تعلیمی سال کا باضابطہ طور پر آغاز کیا۔ اس موقع پر اپنے مختصر خطاب میں صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اسکول کو اخلاق اور تہذیب کا گہوارہ قرار دیا۔ ۱۳۹۶/۷/۱ - ۱۵:۱۲
ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے دوسرے دور حکومت کیلئے حلف اٹھالیا
سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے حکومت کے بارہویں اور اپنے دوسرے دورہ حکومت کا حلف اٹھالیا۔ ۱۳۹۶/۵/۱۵ - ۲۰:۳۴
ایران خطے میں امریکی بالادستی روکنے کی کوشش کر رہا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
خبررساں ایجنسی شبستان تہران میں عدلیہ کے ملگ گیر سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ دشمن، مشرق وسطی میں عدم استحکام پھیلانے اور علاقے کی سلامتی اور ترقی کے راستے میں مشکلات پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے. ۱۳۹۶/۴/۱۱ - ۱۵:۱۸
ایران کی میزائلی طاقت کے بارے میں دشمنوں کا بیان ان کی نادانی کا مظہر ہے، صدر مملکت
خبررساں ایجنسی شبستان صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے بدھ کے روز کابینہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ ایران کی طاقت صرف میزائل ہی نہیں ہے تاہم ایران دشمنوں کی کوئی پرواہ کئے بغیر ضرورت کے مطابق میزائل تیار کرتا رہے گا۔ ۱۳۹۶/۳/۳ - ۱۵:۴۲
ایرانی عوام کو ڈاکٹر حسن روحانی پر اعتماد کا اظہار
سیاسی: ایرانی صدر اپنے رقیب سید ابراہیم رئیسی سے لاکھوں ووٹ زیادہ لیکر آگے ہیں۔ ۱۳۹۶/۲/۳۰ - ۲۱:۰۳
ڈاکٹر حسن روحانی:
ایرانی سرحدی محافظوں کو شہید کرنے والوں کو جلد گرفتار کیا جائے
بین الاقوامی: ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی سرحدی محافظوں کو شہید کرنے والے حملہ آوروں کو جلد گرفتار کیا جائے۔ ۱۳۹۶/۲/۹ - ۱۵:۲۱
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی ایران کے صوبہ جنوبی خراسان میں سیمنٹ کے کارخانے کا افتتاح کرتے ہوئے؛ مختلف شخصیات کی شرکت
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی ایران کے صوبہ جنوبی خراسان میں سیمنٹ کے کارخانے کا افتتاح کرتے ہوئے؛ مختلف شخصیات کی شرکت ۱۳۹۶/۱/۶ - ۰۶:۴۰
موجودہ صدی ایشیا کی صدی ہے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
خبررساں ایجنسی شبستان پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں، اقتصادی تعاون کی تنظیم ای سی او کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ محض چند برسوں میں عالمی معیشت کا دل، براعظم ایشیا میں دھڑکنے لگے گا اور اقتصادی جائزوں سے پتہ چلتا ہے کہ اقتصادی تعاون کی تنظیم ای سی او کی اہمیت خطے میں دوگنا ہو جائے گی۔ ۱۳۹۵/۱۲/۱۱ - ۱۷:۲۷