خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۳۱ شهریور ۱۳۹۸

الأحد ٢٣ المحرّم ١٤٤١

Sunday, September 22, 2019

آیت اللہ عباس علی سلیمانی:
انقلاب اسلامی کی حفاظت اس کی تشکیل سے زیادہ مشکل ہے
سیاسی: ایران کے شہر زاہدان کے امام جمعہ نے کہا انقلاب اسلامی کی حفاظت اس کو وجود میں لانے سے زیادہ مشکل ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۸ - ۰۸:۵۰
آیت اللہ عباس علی سلیمانی:
سورہ حمد ہمیں صراط مستقیم کی طرف رہنمائی کرتی ہے
سماجی: ایران کے شہر زاہدان کے امام جمعہ نے کہا سورہ حمد ہمیں سرگردانی سے نجات دیکر صراط مستقیم کی طرف رہنمائی کرتی ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۹ - ۲۱:۱۴
آیت اللہ عباس علی سلیمانی:
اولیاء اور انبیاء صراط مستقیم کے مصداق ہیں
سماجی: ایران کے شہر زاہدان کے امام جمعہ نے کہا اولیاء اور انبیاء صراط مستقیم کے مصادیق ہیں۔ ۱۳۹۷/۳/۵ - ۲۱:۲۵
آیت اللہ عباس علی سلیمانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کی سب سے بڑی خصوصیت لوگوں کے ووٹ کا احترام ہے
سیاسی: ایران کے شہر زاہدان کے امام جمعہ نے انتخابات میں شرکت کی تاکید کرتے ہوئے کہا اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کی سب سے بڑی خصوصیت لوگوں کے ووٹ کی اہمیت ہے۔ ۱۳۹۶/۲/۲۷ - ۰۷:۵۰
آیت اللہ عباس علی سلیمانی:
ایرانی جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کرکے امریکہ نے ثابت کردیا کہ وہ انقلاب اسلامی کا سرسخت دشمن ہے
سیاسی: ایران کے شہر زاہدان کے امام جمعہ نے کہا امریکہ نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کرکے انقلاب اسلامی سے اپنی دشمی کو ثابت کیا ہے۔ ۱۳۹۵/۱۱/۲ - ۱۹:۱۲
آیت اللہ عباس علی سلیمانی:
تمام مسلمانوں کو دین اسلام کے استحکام کیلئے کام کرنا چاہئے
سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا تمام مسمانوں کو اسلامی معاشرے میں وحدت اور عدالت کے قیام کیلئے جدوجہد کرنی چاہئے انہوں نے کہا ہم سب کو دین مبین اسلام کے استحکام کیلئے کام کرنا چاہئے۔ ۱۳۹۵/۹/۲۴ - ۰۵:۴۱
آیت اللہ عباس علی سلیمانی:
مستحقین کیلئے دسترخوان بچھانے کا ثواب حج کے برابر ہے
سماجی: آیت اللہ عباس علی سلیمانی نے کہا مستحقین کو کھانا کھلانے کا غیرمعمولی ثواب ہے۔ ۱۳۹۵/۳/۲۰ - ۱۹:۱۲
آیت اللہ عباس علی سلیمانی:
مسجد میں تبلیغ بہت زیادہ مؤثر ہے
سماجی: ایران کے شہر زاہدان کے امام جمعہ نے کہا مسجد میں تبلیغ بہت زیادہ مؤثر ہے انہوں نے کہا مساجد کے پیش نمازوں کو مومنین سے اخلاق اور کشادہ روی سے پیش آنا چاہئے۔ ۱۳۹۴/۱۱/۱۳ - ۱۸:۳۴
آیت اللہ عباسعلی سلیمانی:
امام خمینی(رہ) نے انقلاب اسلامی کی تشکیل میں قرآنی آیات سے الہام لیا
سیاسی: ایران کے شہر زاہدان کے امام جمعہ نے کہا امام خمینی(رہ) نے انقلاب اسلامی کی تشکیل میں قرآنی آیات سے الہام لیا۔ ۱۳۹۴/۱۱/۱۱ - ۱۹:۴۵