خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۱۹ آذر ۱۳۹۷

الاثنين ٢ ربيع الثاني ١٤٤٠

Monday, December 10, 2018

ماہ رمضان کےحیات طیبہ پرختم ہونےکا راستہ
خبررساں ایجنسی شبستان: ماہ مبارک رمضان میں لیالی قدرموجود ہیں کہ روایات کی تعبیرکےمطابق جو ہزارمہینوں سے بہترہیں۔ لہذا ان راتوں کےپہنچنےسےپہلےتہذیب نفس کرنی چاہیے تاکہ تیار ہوکر الہی بارگاہ میں حاضرہوں؛ حیات طیبہ تک پہنچنے کے لیے ہمیں زندگی کےبارے میں اپنی نظرکو تبدیل کرنا چاہیے۔ ۱۳۹۷/۳/۱۲ - ۱۷:۲۳
حیات طیبہ کا حقیقی معنی
خبررساں ایجنسی شبستان: حیات طیبہ یعنی وہ ملت کہ جو کوشش کرتی ہےاورآبادانی کرتی ہے، صنعت،تجارت اورزراعت کو اپنےعروج پرپہنچاتی ہے، وہ علمی اورٹیکنیکل توانائی پیدا کرتی ہے، ہرمیدان میں مختلف قسم کی ترقی حاصل کرتی ہے،تاہم ان تمام حالات میں اس کا دل اللہ کےساتھ ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۲ - ۱۹:۱۲
آیت اللہ سعیدی:
قرآنی خواتین کی سرگرمیاں،خاندان کو حیات طیبہ کی جانب راغب کرتی ہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: آستان مقدسہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کےمتولی نےخواتین کے قرآنی مقابلوں کے انعقاد کو قرآنی سرگرمیوں کی طرف خواتین کی رغبت کا ذریعہ قراردیتے ہوئے کہا ہےکہ اس نورانی میدان میں خواتین کی شرکت حیات طیبہ کی جانب خاندانوں کی حرکت کی راہ ہموارکرتی ہے۔ ۱۳۹۷/۲/۵ - ۱۵:۴۳
حیات طیبہ پرفائز ہونے کی شرط
خبررساں ایجنسی شبستان: یہ عقل وادراک کی طاقت ہےکہ جو انسان کو خلیفہ الہی کےمقام ومنزلت کی طرف لےکرجاتی ہے۔ عالم ناسوت میں عقل اورشعورکے ذریعےامورظاہرہوں گے اورعقل وادراک سےعدم استفادہ یقینا آدمی کو ذلت کی وادی میں لےکرجاتا ہے۔ ۱۳۹۷/۱/۲۷ - ۱۵:۳۷
حجۃ الاسلام مصطفی ذوالفقاری:
پیغمبراکرم(ص) نےبشریت کو حیات طیبہ کی تعلیم دی تھی
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے صوبہ مرکزی کے مساجد سنٹرزکےمرکزی آفس کےانچارج نے کہا ہے کہ پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بشریت کو حیات طیبہ کی تعلیم دی تھی۔ ۱۳۹۷/۱/۲۷ - ۱۵:۱۶
اہل بیتؑ کا طریقۂ حیات : قرآنی حیات طیبہ تک پہنچے کی شاہراہ
شبستان نیوز : ایک مومن انسان کو چاہیے کہ وہ اپنی زندگی کے لیے کچھ اہداف مقرر کرے اور آیتِ قرآن «مَنْ عَمِلَ صلِحاً مِّن ذَکرٍ أَوْ أُنثی وَ هُوَ مُؤْمِنٌ فَلَنُحْیِیَنَّهُ حَیَوةً طیِّبَةً» کی بنا پر ایک طیب اور طاہر زندگی کے حصول کی کوشش کرے۔ ۱۳۹۵/۸/۳ - ۱۴:۲۸
’’پیامبر بی‌پایان‘‘ : سوسن طاقدیس کے قلم سے پیغمبر اکرم (ص) کی حیات طیبہ
شبستان نیوز : ’’پیامبر بی پایان‘‘ پیغمبر اکرم (ص) کی حیات طیبہ پر سوسن طاقدیس کی کاوش ہے جو انہوں نے بچوں اور نوجوانوں کے لیے لکھی ہے۔ ۱۳۹۵/۷/۲۹ - ۱۷:۳۷
حجة الاسلام علی مصباح:
قرآن کریم کے بغیرہیومن سائنسزانسان کو حیات طیبہ عطا نہیں کرسکتی ہیں
خبررساں ایجنسی شبستان:ہیومن سائنسز اگرانفرادی اورسماجی مشکلات کو حل کرنا چاہیں اورکمال وسعادت کی منزل پرفائزہونا چاہیں تو وہ حیات طیبہ کے عنوان سے قرآن کی حیاتی تعلیمات سے بے نیاز نہیں ہیں اوراس کی راہنمائی کے بغیروہ کسی مقام پرنہیں پہنچ سکتے ہیں۔ ۱۳۹۵/۵/۳ - ۱۶:۴۷
امام رضا﴿ع﴾ کی نظرمیں حیات طیبہ کے تین اصلی ستون
خبررساں ایجنسی شبستان: امام رضا علیہ السلام کی نظرمیں حیات طیبہ کےتین اہم اصول مندرجہ ذیل ہیں: عقل کا سالم ہونا، اللہ تعالیٰ کی بندگی کی روح کا ہونا اورہدایت کا ایک مکمل نمونہ عمل رکھنا۔ ۱۳۹۴/۱۲/۱۰ - ۱۴:۳۳