خبرگزاری شبستان

شنبه ۲۹ مهر ۱۳۹۶

السبت ١ صفر ١٤٣٩

Saturday, October 21, 2017

آیت اللہ علی خاتمی:
نماز انسان کو برے اعمال انجام دینے سے روکتی ہے
سماجی: ایران کے صوبہ زنجان میں نمائندہ ولی فقیہ اور شہر زنجان کے امام جمعہ نے کہا نماز روح کی نورانیت اور پاکیزگی کی باعث ہے اور نماز انسان کو برائیوں اور گمراہیوں سے بچاتی ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۲۰ - ۲۰:۰۳
حجت الاسلام محمد حسن کاویانی:
نماز کی ترویج معاشرے میں آرام و سکون کی باعث ہے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شہید فاونڈیشن میں ثقافتی امور کے انچارج نے کہا وقت پر نماز قائم کرنے کی شہداء نے بہت زیادہ تاکید کی ہے انہوں نے کہا معاشرے میں نماز کی ترویج آرام و سکون کی باعث ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۲۰ - ۲۰:۰۱
مولوی عبدالباسط آخوند نوری:
نماز انسان اور خداوند عالم کے درمیان ایک عہد ہے
سماجی: ایران کے شہر گنبد کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا نماز انسان اور خداوند متعال کے درمیان ایک عہد ہے۔ ۱۳۹۵/۱۲/۸ - ۲۰:۰۳
حجت الاسلام سمیع اللہ مردان:
ثقافت نماز کی ترویج سماجی برائیوں میں کمی کا باعث ہے
سماجی: ایران کے شہر آران بیدگل میں ادارہ تبلیغات اسلامی کے سرپرست نے کہا ثقافت نماز کی ترویج معاشرے میں سماجی برائیوں میں کمی کا باعث ہے۔ ۱۳۹۵/۴/۳۰ - ۲۰:۰۷
سید الیاس چراغ زادہ:
نماز کی ترویج سماجی برائیوں میں کمی کا باعث ہے
سماجی: ایران کے صوبہ کہگیلیویہ و بویراحمد کی نماز کمیٹی کے سربراہ نے کہا ثقافت نماز کی ترویج، سماجی برائیوں میں کمی کا باعث ہے۔ ۱۳۹۴/۱۲/۲۷ - ۱۷:۳۶