خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۲۵ مهر ۱۳۹۸

الخميس ١٨ صفر ١٤٤١

Thursday, October 17, 2019

امام جواد(ع) کی میلاد کی مناسبت سے تہران میں مسجدالجواد میں جشن کا اہتمام
سماجی: آسمان امامت و ولایت کے 10ویں اخترتابناک حضرت امام محمد تقی(ع) کی میلاد کی مناسبت سے ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع مسج الجواد میں جشن کی پرشکوہ تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ۱۳۹۷/۱/۸ - ۱۹:۴۹
حجت الاسلام سید حامد ساجدی نژاد:
امام محمد تقی(ع) جود و سخاوت کے بحر بے کراں تھے
سماجی: ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا امام محمدتقی(ع) "جواد" کے لقب سے مشہور تھے اور جواد کا معنی سخاوت ہے کیونکہ آپ کی سخاوت کا چرچا ہر طرف تھا۔ ۱۳۹۵/۱/۳۰ - ۱۸:۰۱
حجت الاسلام جواد نجفی:
عطا اور عنایت، امام جواد(ع) کی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت تھی
سماجی: ایران کے صوبہ گلستان میں ثقافتی امور کے مدیر نے کہا عطا اور عنایت امام جواد(ع) کی ایسی خصوصیت تھی کہ جس کا امام بہت زیادہ اہتمام کرتے تھے اور ہمارے لئے بھی امام جواد(ع) کی یہ خصوصیت نمونہ ہونی چاہئے۔ ۱۳۹۵/۱/۳۰ - ۱۷:۵۹
امام جواد(ع) کی میلاد کی مناسبت سے سعودی عرب کی ایک مسجد میں جشن کا انعقاد
بین الاقوامی: امام جواد(ع) کی میلاد کی مناسبت سے سعودی عرب کے شہر سیھات میں مسجد امام جواد(ع) میں جشن کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ۱۳۹۵/۱/۳۰ - ۱۷:۵۸
مہدویت کے دفاع میں ولادت امام جواد﴿ع﴾ کا اہم کردار
خبررساں ایجنسی شبستان: حضرت امام جواد علیہ السلام کی ولادت نے ہی مہدویت کے دفاع میں اہم کردارادا کیا ہے،کیونکہ تاریخ اسلام میں آپ چھوٹی عمرکے سب سے پہلے امام تھےکہ جنہوں نے پانچ سال کی عمرمیں حضرت ولی عصرعجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی امامت کے مسئلے کو قبول کرنے کی راہ ہموارکی تھی۔ ۱۳۹۵/۱/۳۰ - ۱۶:۰۳