خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۵ شهریور ۱۳۹۸

الاثنين ١٧ المحرّم ١٤٤١

Monday, September 16, 2019

آیت اللہ استادی:
آیت اللہ سبحانی نےحوزہ علمیہ کی تبدیلی میں اہم کردارادا کیا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ استادی نے(فلسفہ وکلام) نامی قومی سیمینارکے انعقاد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آیت اللہ سبحانی کی قدردانی کا پروگرام منعقد کرنےکی ضرورت ہے کہ جنہوں نے شیعہ عقائد کی وضاحت اورترویج ، مکتب اہل بیت علیہم السلام کے دفاع اورحوزہ علمیہ کی تبدیلی میں اہم کردارادا کیا ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۸ - ۱۷:۲۳
سید حسن نصراللہ:
مزاحمتی میڈیا نےموجودہ کامیابیوں میں اہم کردارادا کیا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: حزب اللہ لبنان کےسیکرٹری جنرل نےکہا ہےکہ جنگی محاذوں پرمجاہدین کی کامیابیوں میں مزاحمتی میڈیا نے اہم کردارادا کیا ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۲۸ - ۱۴:۲۷
محمد جواد جمالی:
دینی مراجع کےفتویٰ نےموصل کی آزادی میں موثرکردارادا کیا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے قائم مقام نےاس مطلب کہ غیرملکیوں اورامریکہ کی مداخلت کے بغیرموصل آزاد ہوا ہے، کی ضرورت پرزوردیتے ہوئےکہا ہےکہ ہمیں عراق اورشام میں امریکہ اوراسرائیل کے بعد والے فتنوں پرہوشیاررہنا چاہیے۔ ۱۳۹۶/۴/۱۰ - ۱۶:۳۱
آیت اللہ سید احمد میرعمادی:
ائمہ اطہار(ع) کےحرم ہائےمطہردین کی بقاء میں اہم کردارادا کرتےہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے صوبہ لرستان کےنمائندہ ولی فقیہ نےاس مطلب کہ اہل بیت علیہم السلام کی محبت لوگوں کی زندگی سےجڑی ہوئی ہے، کی وضاحت کرتے ہوئےکہا ہےکہ ائمہ اطہار علیہم السلام کے روضوں کی بقاء، دین کی بقاءہے۔ ۱۳۹۶/۳/۲۲ - ۱۶:۱۴
ولایت کےانکارمیں منافقین کا اہم کردار
خبررساں ایجنسی شبستان: امیرالمومنین علی علیہ السلام نے اپنی پوری بابرکت زندگی میں کئی مرتبہ واقعہ غدیرکی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسے دلیل کےطورپرپیش کیا ہے۔ جالب بات یہ ہے کہ آپ نے ہمیشہ مسئلہ خلافت کے لیے واقعہ غدیر کا حوالہ دیا ہے اوریہ چیزغدیرسےمربوط فقہ الحدیث میں اہم کردارادا کرتی ہے۔ ۱۳۹۵/۷/۵ - ۱۶:۵۵
مہدویت کے دفاع میں ولادت امام جواد﴿ع﴾ کا اہم کردار
خبررساں ایجنسی شبستان: حضرت امام جواد علیہ السلام کی ولادت نے ہی مہدویت کے دفاع میں اہم کردارادا کیا ہے،کیونکہ تاریخ اسلام میں آپ چھوٹی عمرکے سب سے پہلے امام تھےکہ جنہوں نے پانچ سال کی عمرمیں حضرت ولی عصرعجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی امامت کے مسئلے کو قبول کرنے کی راہ ہموارکی تھی۔ ۱۳۹۵/۱/۳۰ - ۱۶:۰۳