خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲ اسفند ۱۳۹۶

الأربعاء ٦ جمادى الثانية ١٤٣٩

Wednesday, February 21, 2018

مہدوی حکومت سے لوگوں کی توقعات
خبررساں ایجنسی شبستان: ایک عالم کہا کرتے تھےکہ جو انسان صبح کا منتظرہوتا ہے وہ صبح کے آنےتک بیکارنہیں بیٹھتا ہے بلکہ اگروہ تاریک گھرمیں ہو تو روشنی فراہم کرتا ہے اوراگرگھرٹھنڈا ہو تواسے گرم کرنے کی کوشش کرتا ہے؛ لہذا انتظارکا مطلب ہاتھ پرہاتھ رکھنا نہیں ہےبلکہ یہ ایک عمل کا نام ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۳ - ۱۲:۵۵
حضرت امام مہدی(عج) کن لوگوں کی مددکریں گے؟
خبررساں ایجنسی شبستان: ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےاپنے فرامین میں امام زمانہ علیہ السلام کی نصرت اورمدد کو کسی خاص قبیلے یا قوم سےمختص نہیں کیا ہے بلکہ لفظ (الناس) کی تعبیر کے ساتھ حضرت حجت عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کو تمام انسانوں کی نجات ذریعہ قراردیا ہے۔ ۱۳۹۵/۱۲/۲۱ - ۱۶:۴۱
لوگوں کے ذہنوں اورزبانوں پر باقی رہنے والا واحد نام
خبررساں ایجنسی شبستان: جب حضرت بقیۃ الاعظم حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف ظہورکریں گے تو لوگوں کی زبانوں پرانہیں کا مبارک نام ہوگا اورلوگوں کا وجود امام زمانہ علیہ السلام کےعشق ومحبت سے سرشارہوگا ؛ اس طرح کہ لوگوں کے ذہنوں میں اوران کی زبانوں پران کے نام کےعلاوہ کوئی اورنام نہیں ہوگا۔ ۱۳۹۵/۱۲/۴ - ۱۳:۲۱
امام غائب﴿عج﴾ سے لوگوں کو کیا فائدہ پہنچتا ہے؟
خبررساں ایجنسی شبستان: ہم اس چیز کو ممکن اورجائز سمجھتے ہیں کہ جس طرح امامت کا اعتقاد رکھنے والے بہت سے افراد اپنےامام کی خدمت میں جاتےہیں اوران کے فیض سے استفادہ کرتےہیں اسی طرح چاہنے والے اورشیعہ ان کی خدمت میں نہیں پہنچ سکتے وہ بھی وہی فیض حاصل کرتے ہیں۔ ۱۳۹۵/۲/۲۹ - ۱۷:۲۲