حجت الاسلام نوراللہ ولی نژاد:
جوان معاشرے کا عظیم سرمایہ ہیں
سماجی: ایران کے صوبہ گلستان کے ادارہ تبلیغات اسلامی سرپرست نے حضرت علی اکبر(ع) کی میلاد کی مناسبت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا حضرت علی اکبر(ع) جوانوں کیلئے بہترین آئیڈیل ہیں انہوں نے کہا ہمارے جوانوں کو حضرت علی اکبر(ع) کو نمونہ بناکر زندگی گزارنی چاہئے اور انہیں جوانی کے ہر لمحے کی قدردانی کرنی چاہئے۔
۱۳۹۵/۲/۲۹ - ۱۹:۰۱