خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۹ مرداد ۱۳۹۷

الاثنين ٩ ذو الحجّة ١٤٣٩

Monday, August 20, 2018

ظہورمیں نیک اورصالح گھرانوں کا کردار
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے شہراصفہان کی مہدی موعود(عج) فاونڈیشن کےسربراہ نےکہا ہےکہ مہدوی گھرانوں کی ایک ذمہ داری،امام مہدی علیہ السلام کے ساتھیوں کی تربیت کرنا ہے کہ روایات میں ان گھرانوں کو(بیوتات صالحہ) سے تعبیر کیا گیا ہے لہذا ایک مہدوی گھرانےکو خود بھی صالح اوربہترین گھرانوں میں سے ہوکرنیک اورصالح نسل کی تربیت کی کوشش کرنی چاہیے۔ ۱۳۹۷/۳/۹ - ۱۷:۳۵
رجبیوں کےکردارکا جائزہ
خبررساں ایجنسی شبستان: اس مہینےکی فقط دعائیں پڑھنےکا یہ مطلب نہیں ہےکہ افراد اہل رجب میں شمارہوگئے ہوئے ہیں۔ اہل رجب توکل اوراصلاح کے مالک ہیں اورجو کچھ ہوگا اچھا ہوگا کے فارمولے سےاجتناب کرتے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱/۲۱ - ۱۶:۵۷
آیت اللہ ناصری:
حضرت فاطمہ(س) کا پوری کائنات میں کردارہے
خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ ناصری نےکہا ہےکہ اللہ تعالیٰ نےحضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی عظمت کی خاطر قرآن کریم میں ان کےنام کو مخفی رکھا ہے جس طرح کہ آپ کی قبر، مظلومیت اوروفات مخفی ہے۔ ۱۳۹۵/۱۲/۲ - ۱۵:۱۴
مہدویت کےدفاع میں حضرت عبدالعظیم حسنی(ع) کا کردار
خبررساں ایجنسی شبستان:حضرت عبدالعظیم حسنی علیہ السلام کی کتاب(خطب امیرالمومنین علیہ السلام) نہج البلاغہ کی تالیف کے لیے سید رضی(رہ) کا ایک ماخذ تھا اورنیزامام جواد علیہ السلام سےآپ نے جوروایت نقل کی ہےاس میں امام مہدی علیہ السلام کےاسرارسے پردہ ہٹایا ہے۔ ۱۳۹۵/۱۰/۱۴ - ۱۵:۱۷
عصرغیبت میں قم کا کردار
خبررساں ایجنسی شبستان: ائمہ معصومین علیہم السلام نے امام زمانہ علیہ السلام کے دوران غیبت کی ثقافتی تحریک میں قم اوراس کے کردارکے بارے میں مطالب بیان کیے ہیں۔ بعض روایات سے معلوم ہوتا ہےکہ قم اوراہل قم تشیع اورولایت کی علامت ہیں اوراسی طرح علامت رہیں گے۔ ۱۳۹۵/۵/۱۴ - ۱۷:۱۷
مہدوی حکومت میں میکائیل فرشتےکا کردار
خبررساں ایجنسی شبستان: امام زمانہ علیہ السلام ک ظہورکے بعد حضرت جبرائیل اورحضرت میکائیل مختلف مقامات پرظاہرہوں گےکہ جن میں سے ایک مقام مسجد الحرام میں حضرت مہدی علیہ السلام کے ظہوراوران کی بیعت کا وقت ہے۔ ۱۳۹۵/۳/۹ - ۱۷:۴۰