خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۶ اردیبهشت ۱۳۹۷

الخميس ١١ شعبان ١٤٣٩

Thursday, April 26, 2018

حضرت امام صادق(ع) کےکلام میں منتظرین کی اصلی ذمہ داری
خبررساں ایجنسی شبستان: ائمہ معصومین علیہم السلام کی متعدد روایات میں عصرغیبت یا عصر ظہورکی شرائط ، انتظاراورمہدوی کریمہ حکومت سے مربوط مسائل کی وضاحت کے ساتھ ساتھ منتظرین کی ذمہ داریوں کوبھی بیان کیا گیا ہے۔ ۱۳۹۷/۱/۲۱ - ۱۵:۰۱
امام زمانہ(عج) کی منتظرین کو نصیحت
خبررساں ایجنسی شبستان: حجت بن الحسن ،صاحب الزمان حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف نے اپنی ایک نورانی اوربابرکت حدیث میں ارشاد فرمایا: جو چیزیں تمہارے لیے مفید اورفائدہ مند نہیں ہیں ان کے بارے میں سوال کرنے کے دروازے بند کردو اورغیرضروری چیزوں کے جاننے کے بارے میں اپنے آپ کو زحمت نہ دیں اورفرج اورظہورکی تعجیل کے لیے بہت زیادہ دعا کرو کیونکہ یہ دعا تمہاری بھی فرج کا سبب بنے گا۔ ۱۳۹۷/۱/۱۵ - ۱۷:۰۴
منتظرین کو کونسی سورتوں اوردعاوں سےمانوس ہونا چاہیے؟
خبررساں ایجنسی شبستان: امام زمانہ علیہ السلام کےمنتظرکو اہل نماز، دعا اورمناجات ہونا چاہیے؛ جیسا کہ امام مہدی علیہ السلام نےفرمایا ہے: «أَکْثِرُوا الدُّعَاءَ بِتَعْجِیلِ الْفَرَجِ فَإِنَّ ذَلِکَ فَرَجُکُم‌»۔ بنابریں دعا اورمناجات کو منتظرانہ طرز زندگی کا ایک اہم موضوع ہونا چاہیے۔ ۱۳۹۶/۱۲/۱۰ - ۱۱:۴۵
منتظرین کی امام زمانہ(عج) کومحبوب بنانےکی ذمہ داری
خبررساں ایجنسی شبستان: عقل اس بات پردلالت کرتی ہےکہ جس کی محبت واجب ہےبہتریہ ہےکہ اسےلوگوں کے درمیان محبوب بنایا جائےاوراسی طرح حضرت موسیٰ علیہ السلام کی حدیث میں بھی اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان بھی اس مطلب پردلالت کرتا ہےکہ مجھے مخلوقات کےدرمیان محبوب بناو۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۵ - ۱۲:۰۶
حجۃ الاسلام ماندگاری:
منتظرین، دنیا سےمحبت نہیں کرتے ہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: مسجد مقدس جمکران کےخطیب نےکہا ہےکہ امام زمانہ علیہ السلام کے منتظرین کی ایک خصوصیت یہ ہےکہ وہ دنیا سےمحبت نہیں کرتے ہیں اورآخرت اورجہاد کے لیے آمادہ ہوتے ہیں اورمنتظرین کی دوسری خصوصیت یہ ہے کہ وہ اس دنیا سےآخرت کے لیے زاد راہ مہیا کرتے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۳ - ۱۳:۰۰
آخرالزمان میں منتظرین کی بےانتہاء دولت
خبررساں ایجنسی شبستان: قناعت اورکفایت شعاری انسان کےلیےباطنی آرام وسکون کاباعث بنتی ہے اورجس کے پاس کفایت شعاری نہ ہو وہ ہمیشہ کمی اورناداری کا احساس کرتا رہتا ہےاوراس کی آنکھیں سیرنہیں ہوتی ہیں۔اسی لیے حضرت امام علی علیہ السلام نے کفایت شعاری اورقناعت کو ایک عظیم سرمایہ قراردیا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۹ - ۱۳:۰۱
حجۃ الاسلام ماندگاری:
منتظرین، دوسروں کےگناہ سےلاتعلق نہیں رہ سکتے ہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: حضرت حجت عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کےمنتظرین دوسروں کے گناہوں اورمعاشرے میں موجود بےحیائی پرلاتعلق نہیں رہ سکتے ہیں بلکہ وہ امربالمعروف ونہی عن المنکرکرتے ہیں۔ ۱۳۹۶/۹/۲۹ - ۱۱:۰۹
حجۃ الاسلام پناہیان:
آیت اللہ بہجت کی منتظرین کو نصیحت
خبررساں ایجنسی شبستان: اگرانسان حقیقی منتظرہو اوریا اپنےعروج میں عارفانہ انتظارپرپہنچ جائے تو اگرظہورنہ بھی ہو تو وہ اپنی ذاتی فرج پرپہنچ جائے گا اورامام زمانہ علیہ السلام کی مخصوص عنایات کی نعمت سے مالا مال ہوجائے گا۔ ۱۳۹۶/۹/۲۱ - ۱۱:۴۶
حجۃ الاسلام رحیم کارگر:
منتظرین کومکمل طورپرآمادہ وتیار رہنا چاہیے
خبررساں ایجنسی شبستان: مہدویت تخصصی سنٹرکےاسٹریٹجک ریسرچ کےمرکزی آفس کے انچارج نے کہا ہےکہ یہ ایام، منتظرین کے لیےتقدیرسازاورحساس ایام ہیں لہذا منتظرین کو مکمل طورپرآمادہ وتیاررہنا چاہیے۔ ۱۳۹۶/۴/۱۹ - ۱۸:۱۹
دعائےافتتاح کی منتظرین کو آخری نصیحتیں
خبررساں ایجنسی شبستان: حوزہ ویونیورسٹی کےایک استاد نے کہا ہےکہ عصرغیبت کے دورکا فتنہ وفساد کا دورہونا لازمی نہیں ہے بلکہ دعائےافتتاح کی بنا پرآخرالزمان میں دینداری بہت سخت ہے اوردین کی مختلف قرائات میں اضافہ ہوجائے گا تاہم اس کے مقابلے کا راستہ موجود ہے۔ ۱۳۹۶/۴/۳ - ۱۷:۴۳