خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۲۸ تیر ۱۳۹۷

الخميس ٧ ذو القعدة ١٤٣٩

Thursday, July 19, 2018

ایران میں مساجد کی اعلی ثقافتی کونسل کے سربراہ کی شہداء کے مزارات کی زیارت
ایران میں مساجد کی اعلی ثقافتی کونسل کے سربراہ کی شہداء کے مزارات کی زیارت ۱۳۹۷/۲/۲۰ - ۰۶:۴۲
مساجد کی اعلی ثقافتی کونسل کے سربراہ حجت الاسلام ڈاکٹر علی رضا ارزانی کی وزیرارشاد سے ملاقات
مساجد کی اعلی ثقافتی کونسل کے سربراہ حجت الاسلام ڈاکٹر علی رضا ارزانی کی وزیرارشاد سے ملاقات ۱۳۹۷/۱/۲۴ - ۲۰:۲۳
ایران میں مساجد کی اعلٰی ثقافتی کونسل کے سربراہ حجت الاسلام ارزانی کا تہران میں پیروزی لائبریری کا دورہ؛
ایران میں مساجد کی اعلٰی ثقافتی کونسل کے سربراہ حجت الاسلام ارزانی کا تہران میں پیروزی لائبریری کا دورہ؛ ۱۳۹۶/۱۲/۲۶ - ۱۲:۴۵
ڈاکٹر حبیب رضا ارزانی:
مسجد ہمارے بچوں کی ہدایت کا وسیلہ ہے
سماجی: ایران میں مساجد میں دینی اور ثقافتی سینٹرز کے سرپرست اعلی نے کہا مسجد سے انس اور محبت ہمارے بچوں کی ہدایت کا ذریعہ ہے۔ ۱۳۹۶/۱۲/۹ - ۱۹:۴۰
حجت الاسلام حبیب رضا ارزانی:
دنیا کے کامیاب انقلابوں کا آئیڈیل ایران کا اسلامی انقلاب ہے
سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران کی مساجد میں دینی اور ثقافتی سینٹرز کی اعلی کونسل کے سرپرست نے کہا جن ممالک کا انقلاب کامیابی سے ہمکنار ہوا ہے ان کا آئیڈیل ایران کا انقلاب اسلامی تھا لیکن ان کے پاس امام خمینی(رہ) اور رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای جیسی شخصیات نہیں ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۱/۱۸ - ۱۸:۳۸
بین الاقوامی مشاعرہ کانگریس کی اختتامی تقریب؛ حجت الاسلام والمسلمین حبیب رضا ارزانی کی خصوصی شرکت
بین الاقوامی مشاعرہ کانگریس کی اختتامی تقریب؛ حجت الاسلام والمسلمین حبیب رضا ارزانی کی خصوصی شرکت ۱۳۹۶/۱۱/۵ - ۰۶:۰۵
افراد سے برتاو کے متعلق قرآن کریم کی تعلیم
سماجی: ایران میں مساجد میں تعلیمی و ثقافتی سینٹرز کے سرپرست اعلی نے کہا خداوند عالم نے قرآن کریم میں افراد سے برتاو کے متعلق ہدایات فرمائی ہیں انہوں نے کہا قرآن کریم میں تاکید کی گئی ہے کہ کلام اور گفتگو محکم اور حکیمانہ ہونی چاہئے لیکن وعظ اور نصیحت "حسن" یعنی خوبصورت اور "جدال" یعنی بحث و گفتگو احسن ہونا چاہئے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۱ - ۰۴:۴۰
حجت الاسلام ڈاکٹر ارزانی:
بند ہوجانے والے ثقافتی سینٹرز کو دوبارہ کھولنے کی کوشش کریں گے
سماجی: ایران کی مساجد میں قائم دینی و ثقافتی سینٹرز کے سرپرست اعلی حجت الاسلام ڈاکٹر ارزانی نے کہا جہاں کہیں بھی دینی اور ثقافتی سینٹرز کے افتتاح کیلئے یا بند ہوجانے والے سینٹرز کو دوبارہ کھولنے کی فضا ہموار ہوئی وہاں پر دینی اور ثقافتی سینٹرز قائم کئے جائیں گے۔ ۱۳۹۶/۸/۸ - ۱۷:۵۷
ڈاکٹرارزانی:
امام زادوں کا احترام پیغمبراکرم ﴿ص﴾ سےمحبت کا اظہار ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کےصوبہ اصفہان کےمحکمہ اسلامی ثقافت وگائیڈنس کے سربراہ نے امام زادوں اورحرم ہائےمطہرکی قدردانی کے دن کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں امام زادوں کے احترام کو پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سےمحبت کا اظہار قراردیا ہے۔ ۱۳۹۵/۵/۱۹ - ۱۵:۰۰