خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲ آیان ۱۳۹۷

الأربعاء ١٤ صفر ١٤٤٠

Wednesday, October 24, 2018

ایران کے صدر امریکہ کے دورے پر
سیاسی: ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایران کی شرکت ابھی مشخص نہیں ہے لیکن اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر امریکہ جائیں گے۔ ۱۳۹۷/۶/۲۷ - ۲۱:۳۷
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس کانفرنس
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس کانفرنس ۱۳۹۷/۶/۶ - ۱۷:۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے وینزویلا میں پُرامن اور شفاف انتخابات کے انعقاد پر حکومت وینزویلا کو مبارک باد
سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے وینزویلا میں پرامن شفاف انتخابات کے انعقاد پر حکومت وینزویلا کو مبارک دی ہے ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا داخلی اور خارجی دباو کے باوجود ملت وینزویلا نے جمہوریت کو مستحکم کیا اور ان انتخابات میں کامیابی درحقیقت ملت وینزیولا کی کامیابی ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۲ - ۲۱:۳۰
ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے 3 ملکوں میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت
سیاسی: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانس، افغانستان اور مصر میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے ان واقعات میں لقمہ اجل بننے والوں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ ۱۳۹۷/۱/۸ - ۱۹:۵۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسی پریس کانفرنس کرتے ہوئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسی پریس کانفرنس کرتے ہوئے ۱۳۹۶/۱۰/۵ - ۰۳:۵۶
بہرام قاسمی:
حریری نے دباؤ میں آکر استعفی دیا ہے
سیاسی: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان کے وزیراعظم کے استعفے کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا حریری نے دباو میں آکر استعفی دیا ہے۔ ۱۳۹۶/۸/۱۵ - ۱۸:۵۳
بہرام قاسمی:
میرجاوہ اور مانچسٹر کے واقعات کا سرچشہ ایک ہے
سیاسی: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا میرے خیال میں میرجاوہ اور انگلینڈ کے شہر مانچسٹر کے واقعات کا تانا بانا ایک جگہ ملتا ہے اور دونوں واقعات ایک طرز تفکر کا نتیجہ ہیں۔ ۱۳۹۶/۳/۲ - ۲۱:۱۰
بہرام قاسمی:
امریکہ دہشت گردوں کے حامیوں کو خطرناک اسلحہ فروخت کرنے سے باز رہے
سیاسی: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر کے ہمیشگی الزامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا امریکی صدر کے بیانات اسلامی جمہوریہ ایران کے داخلی امور میں مداخلت ہیں اور امریکی الزامات بے بنیاد ہیں۔ ۱۳۹۶/۳/۲ - ۱۶:۵۳
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی پریس کانفرنس کررہے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی پریس کانفرنس کررہے ہیں ۱۳۹۶/۲/۲۹ - ۰۶:۲۹
اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سےسویڈن میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت
سیاسی: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سویڈن کے دارالحکومت میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے اس واقعہ کے متاثرین کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ ۱۳۹۶/۱/۱۹ - ۲۰:۲۶