خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۱۹ آذر ۱۳۹۷

الاثنين ٢ ربيع الثاني ١٤٤٠

Monday, December 10, 2018

ایران کے صدر امریکہ کے دورے پر
سیاسی: ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایران کی شرکت ابھی مشخص نہیں ہے لیکن اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر امریکہ جائیں گے۔ ۱۳۹۷/۶/۲۷ - ۲۱:۳۷
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس کانفرنس
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس کانفرنس ۱۳۹۷/۶/۶ - ۱۷:۱۹
ایران کی جانب سے کابل دھماکے کی مذمت
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہ جس میں سیکڑوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے کہا کہ ایران کی حکومت اور قوم جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ،افغان قوم اور حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ ۱۳۹۷/۵/۲۶ - ۰۷:۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے افغانستان میں خودکش حملے کی مذمت
سیاسی: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے صوبہ پکتیا میں خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۱۵ - ۱۰:۵۸
انسانی حقوق کے بارے میں امریکی بیان مسترد
خبررساں ایجنسی شبستان ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ امریکا خود انسانی حقوق کی پامالی میں سب سے آگے ہے، اس لئے اس کو دوسرے ملکوں کے بارے میں انسانی حقوق کے تعلق سے کچھ کہنے کا حق نہیں ہے۔ قابل ذکرہے کہ واشنگٹن میں چوبیس سے چھبیس جولائی تک مذہبی آزادی کے زیر عنوان غاصب صیہونی حکومت اور بعض ملکوں کے وزرائے خارجہ کا سیمینار منعقد ہوا۔ ۱۳۹۷/۵/۹ - ۲۲:۳۰
ایران کے میزائل دفاعی نوعیت کے ہیں، بہرام قاسمی
خبررساں ایجنسی شبستان ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے فرانسیسی وزیر خارجہ کے ایران کے میزائل پروگرام کے بارے میں بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ۱۳۹۷/۴/۱۶ - ۲۱:۰۶
بہرام قاسمی:
منافقین ایران اور یورپ کےدرمیان تعلقات خراب کرنا چاہتے ہیں
سیاسی: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ایران اور یورپ کے درمیان تعلقات خراب کرنے کی سازشیں ہورہی ہیں اور ہمارے پاس اس کے شواہد موجود ہیں جنہیں برملا کیا جاسکتا ہے۔ ۱۳۹۷/۴/۱۳ - ۲۱:۱۰
اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے وینزویلا میں پُرامن اور شفاف انتخابات کے انعقاد پر حکومت وینزویلا کو مبارک باد
سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے وینزویلا میں پرامن شفاف انتخابات کے انعقاد پر حکومت وینزویلا کو مبارک دی ہے ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا داخلی اور خارجی دباو کے باوجود ملت وینزویلا نے جمہوریت کو مستحکم کیا اور ان انتخابات میں کامیابی درحقیقت ملت وینزیولا کی کامیابی ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۲ - ۲۱:۳۰
ایران کی جاب سے انڈونیشیا میں بم دھماکوں کی مذمت
سیاسی: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انڈونیشیا کے شہر سوئربایا میں کلیسا میں تین بم دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے اور حکومت، ملت اور متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ ۱۳۹۷/۲/۲۵ - ۱۴:۴۰
قاسمی نےفرانس کےدہشتگردانہ حملےکی مذمت کی ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانسیسی شہریوں پردہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئےکہا ہے کہ دنیا کے ممالک جدید اورجھوٹے نعروں سےمتاثرہوکر شدت پسندی اورتکفیری دہشتگردی کی ترویج کرنے والے نہ بنیں ۱۳۹۷/۲/۲۴ - ۱۸:۳۷