خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲ اسفند ۱۳۹۶

الأربعاء ٦ جمادى الثانية ١٤٣٩

Wednesday, February 21, 2018

حجۃ الاسلام طباطبائی نسب:
حکیمانہ قیادت، اسلامی ایران کی طاقت کا اصلی سبب ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کی ائمہ جمعہ پالیسی ساز کونسل کےایک عہدیدارنےکہا ہے کہ اسلامی ایران کی طاقت کا ایک اصلی سرچشمہ امام خمینی اورقائد انقلا ب اسلامی کی حکیمانہ، شجاعانہ اوربابصیرت قیادت ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۳ - ۱۵:۰۵
بہروز اثباتی:
اسلامی ایران کی طاقت کا سرچشمہ ولایت فقیہ ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کےسائبرہیڈکوارٹر کےکمانڈر نے ولایت فقیہ کو اسلامی ایران کی طاقت کا سرچشمہ قراردیتے ہوئےکہا ہےکہ ایران میں موجود امن وامان شہداء کے خون اورقائد انقلاب اسلامی کی ہدایات کے مرہون منت ہے۔ ۱۳۹۵/۶/۱۱ - ۱۵:۲۷