خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۲ مهر ۱۳۹۸

الاثنين ١٥ صفر ١٤٤١

Monday, October 14, 2019

ولایت کےانکارمیں منافقین کا اہم کردار
خبررساں ایجنسی شبستان: امیرالمومنین علی علیہ السلام نے اپنی پوری بابرکت زندگی میں کئی مرتبہ واقعہ غدیرکی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسے دلیل کےطورپرپیش کیا ہے۔ جالب بات یہ ہے کہ آپ نے ہمیشہ مسئلہ خلافت کے لیے واقعہ غدیر کا حوالہ دیا ہے اوریہ چیزغدیرسےمربوط فقہ الحدیث میں اہم کردارادا کرتی ہے۔ ۱۳۹۵/۷/۵ - ۱۶:۵۵