خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۱۹ آذر ۱۳۹۷

الاثنين ٢ ربيع الثاني ١٤٤٠

Monday, December 10, 2018

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز
سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔ ۱۳۹۷/۷/۱۲ - ۲۱:۵۹
ایران کے شہر بندر عباس میں مسجد علی ابن ابی طالب(ع) کا افتتاح
سماجی: ایران کے شہر بندر عباس میں توحید نامی ٹاون میں اہل سنت کی مسجد علی ابن ابی طالب(ع) کا افتتاح ہوا افتتاحی تقریب میں صوبہ ہرمزگان میں امور اہل سنت میں نمائندہ ولی فقیہ اور اہلیان علاقہ نے شرکت کی۔ ۱۳۹۵/۱۰/۲۰ - ۱۸:۱۵
اہل بیت (ع) کی زندگی کی ناقص تفسیر نہیں کرنی چاہیے
شبستان نیوز : بندر عباس میں نمائندہ ولی فقیہ اور امام جمعہ نے کہا ہے کہ ہمیں اہل بیت علیہم السلام کی زندگی کی ناقص تفسیر نہیں کرنی چاہیے۔ ان کی زندگی کی ناقص تفسیر کرنا ان کے ساتھ اور اپنے آپ کے ساتھ ظلم ہے۔ ۱۳۹۵/۸/۶ - ۱۴:۱۴