خبرگزاری شبستان

جمعه ۴ خرداد ۱۳۹۷

الجمعة ١١ رمضان ١٤٣٩

Friday, May 25, 2018

محمدجعفرمحمد زادہ:
ذرائع ابلاغ کوخبروں کی ایجاد اوراشاعت میں دینی دستورات پرتوجہ دینی چاہیے
خبررساں ایجنسی شبستان: وزارت اسلامی ثقافت وگائیڈنس کےسابق مطبوعاتی مشیرنےکہا ہے کہ دینی اوراسلامی معاشروں کے تمام متحرک اورفعال ذرائع ابلاغ کو خبروں کی ایجاد، تحقیق، تحریر اوراشاعت میں دینی دستورات پرتوجہ دینی چاہیے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۴ - ۱۴:۳۴
آیت اللہ سبحانی:
پوری دنیا میں دینی تعلیمات کوفروغ دینا چاہیے
خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ سبحانی نے کہا ہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران کے علاوہ دیگر ممالک میں بھی دینی تعلیمات کو فروغ دینا چاہیے تاکہ مختلف ممالک اسلام کی حقیقت سےآگاہ ہوسکیں اوراس دین کی طرف تمایل پیدا کرسکیں۔ ۱۳۹۵/۱۰/۲۷ - ۱۴:۰۷
مهدی علی اکبرزاده:
دینی تعلیمات،استعماری طاقتوں کےمقابلے میں ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہے
خبررساں ایجنسی شبستان:ایران کی وزارت تعلیم کےمحکمہ ثقافتی وآرٹ امور کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ دینی تعلیمات ایک مستحکم دیوارہے کہ جو ہمیں دشمنوں کی یلغار سےمحفوظ رکھتی ہے۔ ۱۳۹۵/۸/۱۲ - ۱۵:۰۴