خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲۳ آیان ۱۳۹۷

الأربعاء ٦ ربيع الأوّل ١٤٤٠

Wednesday, November 14, 2018

آیت اللہ سعیدی:
قرآنی خواتین کی سرگرمیاں،خاندان کو حیات طیبہ کی جانب راغب کرتی ہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: آستان مقدسہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کےمتولی نےخواتین کے قرآنی مقابلوں کے انعقاد کو قرآنی سرگرمیوں کی طرف خواتین کی رغبت کا ذریعہ قراردیتے ہوئے کہا ہےکہ اس نورانی میدان میں خواتین کی شرکت حیات طیبہ کی جانب خاندانوں کی حرکت کی راہ ہموارکرتی ہے۔ ۱۳۹۷/۲/۵ - ۱۵:۴۳
خاندان میں حضرت زہرا(س) کےعقیدے، نظریےاورایمان کی شناخت کی ضرورت ہے
خبررساں ایجنسی شبستان:حوزہ ویونیورسٹی کےایک استاد نےکہا ہےکہ اگرکوئی شخص حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کےایمان، عقیدے اورنظریے سے واقف نہ ہو تو وہ کبھی بھی اسلام کی اس عظیم خاتون کو اپنا آئیڈیل نہیں بنا سکتا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۴ - ۱۴:۲۶
حجت الاسلام قاسم متقی نیا:
خاندان، محبت اور قربانی کی پہلی درسگاہ ہے
سماجی: ایران کے نامور شیعہ عالم دین نے خاندان کو تبادلہ خیال کا ذریعہ قرار دیتے ہوئے کہا خاندان محبت اور قربانی کی پہلی درسگاہ ہے۔ ۱۳۹۵/۸/۱۷ - ۱۹:۲۹