خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۶ اردیبهشت ۱۳۹۷

الخميس ١١ شعبان ١٤٣٩

Thursday, April 26, 2018

اسداللہ بادامچیان:
دشمن اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ہمیشہ سازشوں میں مصروف ہے
سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران میں حزب مؤتلفہ اسلامی کی مرکزی کونسل کے رکن نے ایران میں ہونے والے حالیہ واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا دشمن ہمیشہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ہمیشہ سازشوں میں مصروف ہے اور ایران میں حالیہ مظاہرے اور بلوے بھی دشمن کے اشاروں پر ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۱ - ۱۷:۳۴
سعید خاتم ساز:
امریکی صدر کی گستاخانہ تقریر نے ملت ایران اور حکام کو متحد کردیا ہے
سیاسی: ایران کے شہر جیرفت میں آزاد اسلامی یونیورسٹی کے چانسلر نے کہا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف گستاخانہ تقریر ملت ایران اور ایرانی حکام کے عزم کو ہرگز متزلزل نہیں کرسکتی بلکہ اس تقریر کے بعد ملت ایران اور ایرانی حاکم پہلے سے کہیں زیادہ متحد ہوگئے ہیں۔ ۱۳۹۶/۷/۲۵ - ۲۰:۳۴
نائب صدر : ایران کے خلاف سازشیں غیر موثر اور ناکام ہوگئی ہیں
خبررساں ایجنسی شبستان تہران میں ٹریڈ یونینوں کے نمائندہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کہا کہ، ایران میں پایا جانے والا امن و استحکام ہماری تاریخ اور سیاسی حکمت عملی کا مرہون منت ہے اور کوئی بھی طاقت اسے ایران سے نہیں چھین سکتی۔ ۱۳۹۵/۹/۲۱ - ۱۵:۵۸