خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳ بهمن ۱۳۹۶

الثلاثاء ٧ جمادى الأولى ١٤٣٩

Tuesday, January 23, 2018

ہنگاموں کی منصوبہ بندی بڑے شیطان کی تھی، خطیب جمعہ تہران
خبررساں ایجنسی شبستان تہران کے خطیب جمعہ حجت الاسلام کاظم صدیقی نے نماز کے خطبوں میں اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ حالیہ فتنوں اور ہنگاموں میں منافقین کے دہشت گرد گروہ اور ایرانی عوام کے دشمنوں کا حقیقی چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا کہا کہ ایران کے عوام نے پوری ہوشیاری کے ساتھ خود کو ہنگامے کرنے والوں اور موقع پرستوں سے الگ کرلیا. ۱۳۹۶/۱۰/۲۲ - ۱۵:۴۹
شجرہ خبیثہ داعش کی نابودی امریکہ اور اسرائیل کی ذلت آمیز شکست ہے: خطیب جمعہ تہران
خبررساں ایجنسی شبستان تہران کے خطیب جمعہ حجت الاسلام کاظم صدیقی نے نماز کے خطبوں میں داعش کی نابودی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکا صیہونی حکومت اور سعودی عرب داعش کو تشکیل دے کر علاقے میں شورش جنگ و خونریزی اور بحران پیدا کرنے کے درپے تھے لیکن ان کی سازشیں ناکام ہوگئیں۔ ۱۳۹۶/۹/۳ - ۱۵:۴۳
امریکہ ایران کے اسلامی انقلاب کا دشمن ہے: خطیب جمعہ تہران
خبررساں ایجنسی شبستان تہران کے خطیب جمعہ نے کہا کہ عالمی تسلط پسند طاقتوں سے ایران کے اسلامی انقلاب کی ماہیت برداشت نہیں ہو پا رہی ہے اور ایران سے عالمی سامراجی طاقتوں کی دشمنی کی اہم وجہ بھی یہی ہے. ۱۳۹۶/۷/۲۸ - ۱۶:۱۲
مغربی ممالک دہشت گرد گروہوں کی حمایت بند کردیں، خطیب جمعہ تہران
خبررساں ایجنسی شبستان تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے امریکا میں نسل پرستوں کے جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ" امریکا دنیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے اور امریکی حکام کو دیگر ملکوں میں انسانی حقوق کے بارے میں رائے کا اظہار کرنے سے شرم کرنی چاہئے۔ ۱۳۹۶/۵/۲۷ - ۱۷:۵۶
امریکہ قاتلوں اور دہشت گردوں کا حامی ہے، خطیب جمعہ تہران
خبررساں ایجنسی شبستان تہران کے خطیب نماز جمعہ آیت اللہ محمد علی موحدی کرمانی نے نماز جمعہ کے خطبوں میں کہا کہ امریکہ ہر روز اپنے جرائم کا سلسلہ بڑھاتا جا رہا ہے اور دنیا بھر میں قاتلوں کی حمایت اس کا معمول بن گیا ہے. ۱۳۹۶/۴/۲۳ - ۱۸:۲۷
امریکہ ایرانی قوم کا سب سے بڑا دشمن ہے، خطیب جمعہ تہران
خبررساں ایجنسی شبستان آیت اللہ موحدی کرمانی نے خطبہ نماز جمعہ کے دوران کہا کہ اسلام و قران اور اسلامی جہموریت سے تمسک کے ذریعے امریکہ اور دیگر دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ قومی تشخص کو محفوظ رکھ کر ہی قومی مفادات کا دفاع کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ دشمن پر نہ تو اعتماد کیا جاسکتا ہے ۱۳۹۶/۳/۲۶ - ۱۶:۱۵
آل خلیفہ حکومت نے بحرین کو عوام کے لیے جیل میں تبدیل کر دیا/ آل خلیفہ اور آل سعود کی نابودی قریب ہے: خطیب جمعہ تہران
خبررساں ایجنسی شبستان تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اپنے ملک کے عام شہریوں کی گرفتاری و سرکوبی اور ان پر وحشیانہ مظالم ڈھاتے ہوئے بحرین کو اپنے ملک کے عوام کے لئے ایک بڑی جیل میں تبدیل کر دیا۔ ۱۳۹۶/۳/۵ - ۱۷:۱۵
انتخابات میں ایرانی عوام کی شرکت سے دشمن حیرت زدہ ہو جائیں گے، خطیب جمعہ تہران
خبررساں ایجنسی شبستان تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے نماز جمعہ کے خطبے میں آئندہ انّیس مئی کو ہونے والے انتخابات میں ایرانی عوامی کی بھرپور شرکت کو ایران کے اسلامی جمہوری نظام کی اولویت سے تعبیر کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں عوام کی وسیع پیمانے پر شرکت سے بیرونی ذرائع‏ ابلاغ کے ذریعے دشمن کی مداخلت مکمل طور پر شکست سے دوچار ہو جائے گی. ۱۳۹۶/۲/۸ - ۱۶:۵۷
شام پر امریکی حملہ عالمی قوانین کے منافی ہے، خطیب جمعہ تہران
خبررساں ایجنسی شبستان حجت الاسلام کاظم صدیقی نے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا بے بنیاد دعوی کر کے شام پر امریکا کے حملوں کی مذمت کی اور کہا کہ شام پر امریکا کا یک طرفہ حملہ وہ بھی جھوٹے دعوؤں کی بنیاد پر بین الاقوامی قوانین اور اصول کے منافی ہے اور دنیا کے ملکوں کو چاہئے کہ وہ اس قسم کے حملوں کی تکرار کی روک تھام کریں. ۱۳۹۶/۱/۲۵ - ۱۷:۰۷
میزائل تجربہ ایران کے قومی اقتدار کا مظہر ہے، خطیب جمعہ تہران
خبررساں ایجنسی شبستان تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے ایران کے میزائل تجربے کو ایمٹی معاہدے کے خلاف قرار دینے پر مبنی مغرب کے دعوے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی میزائل توانائی و ٹیکنالوجی کا مسئلہ، ایٹمی معاہدے میں شامل نہیں ہے جبکہ امریکہ کی جانب سے پابندیوں کے قانون کی مدّت میں دس سال کی توسیع ایٹمی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ۱۳۹۵/۱۱/۱۵ - ۱۵:۴۱