خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲۹ اسفند ۱۳۹۷

الأربعاء ١٤ رجب ١٤٤٠

Wednesday, March 20, 2019

مسجدا لاقصی پر صیہونی آبادکاروں کا حملہ
خبررساں ایجنسی شبستان فلسطنی ذرائع کے مطابق صیہونی آبادکاروں کا ایک گروپ بدھ کے روز مسجد الاقصی کے صحن میں داخل ہوا اور اس نے اسلام کے خلاف نعرے لگائے۔ بے حرمتی کرنے والے صیہونی آبادکاروں کو اسرائیلی فوج کی مکمل سیکورٹی اور حمایت حاصل تھی۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۵ - ۱۹:۳۴
مسجدالاقصی پر صیہونی آبادکاروں کا حملہ
خبررساں ایجنسی شبستان صیہونی آبادکاروں نے صیہونی فوجیوں کی مدد سے باب المغاربہ کی جانب سے مسجد الاقصی کی ایک بار پھر بے حرمتی کی۔ دسیوں صیہونی آبادکار بدھ کی صبح مسجد الاقصی میں داخل ہو گئے۔ ۱۳۹۵/۱۰/۱ - ۱۸:۰۵