خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۲۹ بهمن ۱۳۹۶

الأحد ٣ جمادى الثانية ١٤٣٩

Sunday, February 18, 2018

امام زمانہ(عج) کی عالمی حکومت میں انبیاء کا کردار
خبررساں ایجنسی شبستان: ظاہرا انبیاء آہستہ آہستہ رجعت کریں گے، مثال کےطورپرکچھ انبیاء امام زمانہ علیہ السلام کےساتھ، کچھ امام حسین علیہ السلام کے ہمراہ اورکچھ انبیاء امام علی علیہ السلام کے ساتھ رجعت کریں گے۔ روایات میں ایسے کچھ انبیاء کا نام لیا گیا ہےکہ جو رجعت کریں گے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۴ - ۱۴:۲۱
حجۃالاسلام مومنی:
جب ہم امام زمانہ(عج) کا دم بھرتے ہیں تو ہمیں ان کی عزت وآبرو کا خیال رکھنا چاہیے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایک مذہبی اسکالر نےکہا ہےکہ اگرہم امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف اورامام حسین علیہ السلام کا دم بھرتےہیں تو ہمیں ان کی عزت وآبروکا خیال رکھنا چاہیے اوران عزت وآبرو سےنہ کھیلیں کیونکہ پھرہم تنہا نہیں ہیں۔۔ ۔ ۱۳۹۶/۵/۱۸ - ۱۴:۴۹
حضرت امام زمانہ(ع) کا محروموں اورمظلوموں سےسلوک
خبررساں ایجنسی شبستان: رسول گرامی اسلامی ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلام اپنی ایک نورانی اوربابرکت حدیث میں ارشاد فرماتے ہیں:(۔ ۔ ۔ اس دورمیں امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف ظہورکریں گے اورہ اس شخص( علی بن ابی طالب علیہ السلام) کے بیٹے ہیں۔ اللہ تعالیٰ عزوجل ان کے مبارک ہاتھوں سےجھوٹ کا قلع قمع کردے گا اورسختیوں اورمشکلات کے ایام کا خاتمہ کردے گا۔ ۔ ۔) ۱۳۹۶/۱/۲۶ - ۱۶:۵۷
جب حضرت امام زمان(عج) ظہور فرمائیں گے؛
جب حضرت امام زمان(عج) ظہور فرمائیں گے؛ ۱۳۹۵/۱۱/۲۴ - ۱۸:۲۲
حضرت امام زمانہ(ع) کی ضرورتمندوں کےبارے میں نصیحت
خبررساں ایجنسی شبستان: جوشخص کنجوسی کرتا ہےاوراللہ تعالیٰ کی عطا کی ہوئی نعمتوں کواس کے مستحقین کو نہیں دیتا ہے تو وہ دنیا اورآخرت میں گھاٹا کھانے والوں میں سے ہوگا۔ ۱۳۹۵/۱۰/۱۱ - ۱۴:۵۲