خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۹ بهمن ۱۳۹۸

الثلاثاء ٢٤ جمادى الثانية ١٤٤١

Tuesday, February 18, 2020

اہل بیت (ع) کی محبت، جنرل ثقافت کا ایک طاقتورموضوع ہے
خبررساں ایجنسی شبستان ایران کی جنرل ثقافت کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹرسید محمد رضا موالی زادہ نے 18 اگست کو اس کونسل کےاجلاس میں کہا ہےکہ محبت اہلبیت علیہم السلام جنرل ثقافت کا ایک طاقتورموضوع ہے اوراربعین کا پیدل مارچ بھی اس ملک کی ایک پبلک ثقافت میں تبدیل ہوگیا ہواہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۹ - ۰۱:۰۳
اللہ تعالیٰ نےاہل بیت (ع) کی محبت کو اہل قم کی فطرت میں رکھ دیا ہوا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: قم اوراس کے لوگوں سےمشکلات اورمصیبتیں دورہیں اورایک دن ایسا آئےگا کہ قم اوراس کے لوگ تمام لوگوں پرحجت ہوں گےاوروہ دورحضرت قائم علیہ السلام کی غیبت سے دورسے لےکران کےظہورتک کا دورہوگا اور اگراس طرح نہ ہوا تو زمین اپنے اہل کے ساتھ دھنس جائے گی۔ ۱۳۹۵/۱۰/۲۰ - ۱۶:۳۹