خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۹ آیان ۱۳۹۷

الثلاثاء ١٢ ربيع الأوّل ١٤٤٠

Tuesday, November 20, 2018

عراقچی برسلز پہنچ گئے
بین الاقوامی: وزیرخارجہ کے سیاسی معاون ایران اور یورپ کے درمیان ہونے والے مذاکرات کیلئے بلجئیم کے شہر برسلز پہنچ گئے۔ ۱۳۹۷/۲/۲۵ - ۱۴:۴۵
عباس عراقچی کی آئی اے ای اے کے مثبت اور پیشہ ورانہ کردار کی ضرورت پر تاکید
خبررساں ایجنسی شبستان جامع ایٹمی معاہدے سے متعلق مشترکہ کمیشن میں ایران کے مذاکراتی وفد کے سربراہ سید عباس عراقچی نے منگل کی رات ویانا میں ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے سربراہ یوکیا امانو سے ملاقات میں ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان جاری تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ ۱۳۹۵/۱۰/۲۲ - ۱۶:۱۲