خبرگزاری شبستان

شنبه ۲۸ مهر ۱۳۹۷

السبت ١٠ صفر ١٤٤٠

Saturday, October 20, 2018

آیت اللہ ری شہری:
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کے ستونوں میں سے ایک تھے
سماجی: حرم حضرت عبدالعظیم الحسنی(ع) کے متولی نے کہا آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کے ستونوں میں سے ایک تھے وہ امام خمینی(رہ) اور رہبر انقلاب اسلامی کے بہت قریبی ساتھی اور موثر اور کارآمدترین افراد میں سے ایک تھے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۱ - ۱۷:۳۲
حجت الاسلام مصطفی پور محمدی:
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی تاریخ ساز شخصیت کے مالک تھے
سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر قانون نے قومی مفادات کونسل کے سربراہ کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کے تعزیتی پیغام میں اختلاف نظر اور جدا اعتماد پر مشتمل جملے کے مفہوم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم کشادہ سینہ اور بہت بڑے ظرف کے مالک ہیں اور یہاں انقلاب اسلامی کے استحکام اور طاقت کا مظاہرہ ہے۔ ۱۳۹۵/۱۰/۲۶ - ۱۹:۳۸