خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳ بهمن ۱۳۹۶

الثلاثاء ٧ جمادى الأولى ١٤٣٩

Tuesday, January 23, 2018

ہر عہدے اور مقام پر فائز افراد الٰہی اہداف کے لیے کام کریں
جنوبی خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا ہے کہ فرصت کے لمحات کبھی بھی نہیں ٹھہرتے۔ ہمیں چاہیے کہ ان سے استفادہ کرتے ہوئے لوگوں کی مشکلات کو حل کرنے کی زیادہ سے زیادہ کوشش کریں۔ انہوں نے کہا کہ ہر عہدے اور مقام پر فائز افراد کو چاہیے کہ وہ سب الٰہی اہداف کے لیے کام کریں۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۷ - ۲۰:۲۸
آیت اللہ سید علی رضا عبادی:
ایک مفکر انسان کی زندگی میں تکرار نہیں ہے
سماجی: ایران کے صوبہ جنوبی خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا ایک مفکر انسان کی زندگی میں کسی جگہ تکرار نہیں ہے انہوں نے کہا آج مسئلہ اقتصاد ایک معاشرے میں فقط درآمد کا نام نہیں ہے بلکہ کفر کے مقابلے میں اسلام کی فتح یا شکست ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۹ - ۱۷:۱۰
آیت اللہ عبادی:
دشمن کسی بھی چیز پر رحم نہیں کرتا
سماجی: خراسان جنوبی کے نمائندہ ولی فقیہ نے کہا دشمن ہمیشہ نقصان پہنچانے کے درپے ہوتا ہے اور اگر کسی ملت پر غلبہ کرے تو کسی بھی چیز پر رحم نہیں کرتا۔ ۱۳۹۶/۱۰/۷ - ۰۵:۲۲
آیت اللہ سید علی رضا عبادی:
دینداری کی پہلی شرط بابصیرت ہونا ہے
سماجی: ایران کے صوبہ جنوبی خراسان میں نمائںدہ ولی فقیہ نے کہا دینداری کیلئے پہلی شرط بابصیرت ہونا ہے انہوں نے کہا مذہب کے نام پر لڑنے والوں کا کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے افسوسناک امر یہ ہے کہ دشمن مسلمانوں میں اختلافات ایجاد کرکے انہیں آپس میں مشغول کرنا چاہتا ہے۔ ۱۳۹۶/۹/۲۵ - ۱۵:۱۰
سید علی رضا عبادی:
دینداری کی اساسی شرط بصیرت ہے
سیاسی: جنوبی خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دینداری کی بنیادی شرط بصیرت ہے اور اگر دینداری بصیرت کے بغیر ہوتو اس کا نتیجہ گمراہی کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہوتا۔ ۱۳۹۶/۸/۶ - ۱۸:۴۹
آیت اللہ سید علی رضا عبادی:
طاقت و قدرت کا معیار ہوائے نفس پر غلبہ پانا ہے
سماجی: نمائندہ ولی فقیہ شمالی خراسان نے کہا ہوائے نفس پر غلبہ پانے والا انسان پہلوان ہوتا ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۳۰ - ۰۵:۳۹
آیت اللہ سید علی رضا عبادی:
جہالت اور گمراہی موت کے برابر ہے
سماجی: ایران کے صوبہ جنوبی خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا علم ایمان کے ساتھ ہونا چاہئے کیونکہ جہالت اور گمراہی موت کے برابر ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۲۹ - ۱۹:۳۰
آیت اللہ سید علی رضا عبادی:
دین کے راستے میں مشکلات بہت زیادہ ہیں
سماجی: ایران کے صوبہ جنوبی خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ نے شہر درمیان کے علماء کرام اور دینی طلاب سے خطاب کرتے ہوئے کہا دشمن نے آیت اللہ مطہری کو شہید کردیا آپ لوگوں کو شہید مطہری جیسے شخصیات کی جگہ لینی چاہئے۔ ۱۳۹۶/۳/۲ - ۲۱:۰۵
آیت اللہ علی رضا عبادی:
علمائے اسلام احسن انداز سے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں
سماجی: نمائندہ ولی فقیہ جنوبی خراسان نے کہا کتنے افسوس کی بات ہے کہ امریکہ اور برطانیہ مسلمانوں کے دینی مسائل طے کریں۔ ۱۳۹۵/۱۱/۱۴ - ۱۸:۵۰
آیت اللہ سید علی رضا عبادی:
دنیا میں فتنہ اور فساد مکتب اہل بیت(ع) سے دوری کا نتیجہ ہے
سیاسی: ایران کے صوبہ جنوبی خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا دنیا میں موجود فتنہ اور فساد مکتب اہل بیت(ع) سے دوری کا نتیجہ ہے۔ ۱۳۹۵/۱۱/۱۲ - ۱۸:۲۴