خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳ بهمن ۱۳۹۶

الثلاثاء ٧ جمادى الأولى ١٤٣٩

Tuesday, January 23, 2018

آیت اللہ سید علی رضا عبادی:
ایک مفکر انسان کی زندگی میں تکرار نہیں ہے
سماجی: ایران کے صوبہ جنوبی خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا ایک مفکر انسان کی زندگی میں کسی جگہ تکرار نہیں ہے انہوں نے کہا آج مسئلہ اقتصاد ایک معاشرے میں فقط درآمد کا نام نہیں ہے بلکہ کفر کے مقابلے میں اسلام کی فتح یا شکست ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۹ - ۱۷:۱۰
آیت اللہ عبادی:
دشمن کسی بھی چیز پر رحم نہیں کرتا
سماجی: خراسان جنوبی کے نمائندہ ولی فقیہ نے کہا دشمن ہمیشہ نقصان پہنچانے کے درپے ہوتا ہے اور اگر کسی ملت پر غلبہ کرے تو کسی بھی چیز پر رحم نہیں کرتا۔ ۱۳۹۶/۱۰/۷ - ۰۵:۲۲
آیت اللہ سید علی رضا عبادی:
دینداری کی پہلی شرط بابصیرت ہونا ہے
سماجی: ایران کے صوبہ جنوبی خراسان میں نمائںدہ ولی فقیہ نے کہا دینداری کیلئے پہلی شرط بابصیرت ہونا ہے انہوں نے کہا مذہب کے نام پر لڑنے والوں کا کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے افسوسناک امر یہ ہے کہ دشمن مسلمانوں میں اختلافات ایجاد کرکے انہیں آپس میں مشغول کرنا چاہتا ہے۔ ۱۳۹۶/۹/۲۵ - ۱۵:۱۰
سید علی رضا عبادی:
دینداری کی اساسی شرط بصیرت ہے
سیاسی: جنوبی خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دینداری کی بنیادی شرط بصیرت ہے اور اگر دینداری بصیرت کے بغیر ہوتو اس کا نتیجہ گمراہی کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہوتا۔ ۱۳۹۶/۸/۶ - ۱۸:۴۹
آیت اللہ سید علی رضا عبادی:
طاقت و قدرت کا معیار ہوائے نفس پر غلبہ پانا ہے
سماجی: نمائندہ ولی فقیہ شمالی خراسان نے کہا ہوائے نفس پر غلبہ پانے والا انسان پہلوان ہوتا ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۳۰ - ۰۵:۳۹
آیت اللہ سید علی رضا عبادی:
جہالت اور گمراہی موت کے برابر ہے
سماجی: ایران کے صوبہ جنوبی خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا علم ایمان کے ساتھ ہونا چاہئے کیونکہ جہالت اور گمراہی موت کے برابر ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۲۹ - ۱۹:۳۰
آیت اللہ سید علی رضا عبادی:
دشمن کی سازش کو پہچاننے کی ضرورت ہے
سماجی: جنوبی خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ نے اظہار کیا کہ دشمن کی سازش کو پہچاننے کی ضرورت ہے اور دشمن لوگوں کو انقلاب سے بدبین کرنے کے درپے ہے۔ ۱۳۹۶/۴/۲۸ - ۰۶:۵۹
آیت اللہ سید علی رضا عبادی:
دین کے راستے میں مشکلات بہت زیادہ ہیں
سماجی: ایران کے صوبہ جنوبی خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ نے شہر درمیان کے علماء کرام اور دینی طلاب سے خطاب کرتے ہوئے کہا دشمن نے آیت اللہ مطہری کو شہید کردیا آپ لوگوں کو شہید مطہری جیسے شخصیات کی جگہ لینی چاہئے۔ ۱۳۹۶/۳/۲ - ۲۱:۰۵
آیت اللہ سید علی رضا عبادی:
جوانوں میں آفاقی سوچ کی ترویج ہونی چاہئے
سماجی: ایران کے صوبہ جنوبی خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا حاجتمندوں کی مدد کرنا آئمہ معصومین(ع) کی سیرت ہے انہوں نے کہا نوجوانوں اور جوانوں میں آفاقی سوچ کی ترویج ہونی چاہئے۔ ۱۳۹۵/۱۲/۲۶ - ۱۹:۴۴
آیت اللہ سید علی رضا عبادی:
انسانی خواہشات بے حساب ہیں
سماجی: ایران کے صوبہ جنوبی خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا انسانی خواہشات بے حساب ہیں انہوں نے کہا ہمیں اس دنیا میں اپنے آپ کی طرف توجہ دینی چاہئے اور دوسروں کو بھی سرگردانی سے نجات دینی چاہئے۔ ۱۳۹۵/۱۱/۲۷ - ۱۸:۵۱